Tag Archives: پولیس

چمن جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے معاملے پر 3 پولیس افسران معطل

پولیس

چمن (پاک صحافت) چمن میں عید کے روز جیل سے خطرناک قیدیوں کے فرار کے معاملے پر جیلر سمیت 3 پولیس افسران معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے جیلر کوثر حیات سمیت 3 معطل پولیس افسران کے خلاف انکوائری بھی شروع کردی ہے جبکہ بھاگنے والے 17 …

Read More »

فرانس میں احتجاجی مظاہروں میں گرفتار افراد کی تعداد 421 تک پہنچ گئی

پولیس

پاک صحافت فرانسیسی میڈیا نے جمعے کے روز اطلاع دی ہے کہ اس ملک کی پولیس کے ہاتھوں 17 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف وسیع پیمانے پر ہونے والے مظاہروں کی تیسری رات کے بعد گرفتار مظاہرین کی تعداد 421 تک پہنچ گئی۔ پاک صحافت کے مطابق، فرانس 24 …

Read More »

ڈیم میں نہاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ سمیت 4 افراد جاں بحق

ڈیم

جہلم (پاک صحافت) جہلم کے علاقے سوہاوہ میں ڈیم میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کرجاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایڈیشنل سیشن جج مظفر گڑھ راجہ مبین اور ان کا بیٹا بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) سی ڈی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران 5 خود کش جیکٹس برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا …

Read More »

تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع تربت میں خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ دھماکے میں پولیس کی ایک …

Read More »

عثمان بزدار سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے، علیم خان

علیم خان

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار کو اس وقت جیل میں ہونا چاہیے، ان سے پولیس یا ادارے تفتیش کریں تو وہ ساری باتیں خود بتا دیں گے۔ ان  کا کہنا تھا کہ چاہیں تو شاہ محمود، شیریں مزاری اور …

Read More »

سمندری طوفان پبرجوائے، بدین میں ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل

سمندری طوفان

بدین (پاک صحافت) سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بدین میں زیرو پوائنٹ، گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کر لیا گیا۔ بدین کے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے کہا ہے کہ تحصیل گولاڑچی میں 10 ریلیف کیمپ بنائے گئے ہیں، ضلع بھر …

Read More »

بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

فائرنگ

میران شاہ (پاک صحافت) بارودی سرنگ دھماکے میں لڑکا جاں بحق جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 12 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے …

Read More »

جنوبی ویرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

دھماکا

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دھماکے کے …

Read More »

9 مئی کے واقعات منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اچانک پیش نہیں آئے، باقاعدہ منصوبے کے تحت سب کچھ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »