Tag Archives: پاکستان

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »

ایران اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات پر ایک نظر

پرچم

پاک صحافت ایران اور پاکستان کے پڑوسی ممالک اور صوبہ سیستان و بلوچستان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے عوام کے درمیان ثقافتی اور لسانی مماثلت اور سماجی روابط کی موجودگی نے دونوں ممالک کے درمیان گہرا تعلق پیدا کیا ہے جیسا کہ قریبی اور طویل ہے۔ ایران اور پاکستان …

Read More »

جن کا دعوی تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ جن کا دعوی تھا معاملات طے ہیں ان کا حال دیکھ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے لاہور میں کرکٹ گراؤنڈ ٹاؤن شپ کا دورہ کیا اور بلاول بھٹو کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع …

Read More »

نوازشریف انتخابی منشور لندن میں بھول آئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی …

Read More »

نوازشریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت نواز شریف مخالفین سے بہت آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کل حافظ آباد میں بھی اچھا جلسہ کیا ہے، ن …

Read More »

پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی کے بغیر روشن ہے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بانی پی ٹی آئی کے بغیر روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ …

Read More »

پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو سرے سے پاکستان میں ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مغرب میں یہودی لابی اب بھی بانی تحریک انصاف ( پی ٹی …

Read More »

ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ نگراں وزیر تجارت

گوہر اعجاز

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ملکی برآمدات میں ماہانہ ایک ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ برآمدی صنعتوں کیلیے بجلی کے نرخ 9 سینٹ کرنے جارہے ہیں جس سے برآمدات دو …

Read More »

پی ٹی آئی نے اقتدار میں آتے ہی بھینسیں اور کٹے بیچے۔ مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار میں آتے ہی بھینسیں اور کٹے بیچے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ الیکشن کو ذاتی دشمنی کے طور پر نہیں لینا چاہیئے، میاں صاحب نے پیپلزپارٹی کو …

Read More »

پاکستان کا ایران کیساتھ کشیدگی ختم اور تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی کابینہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور سفارتی تعلقات کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، …

Read More »