فیصل کریم کنڈی

نوازشریف انتخابی منشور لندن میں بھول آئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی انتخابی منشور ہوتا تو اعلان کیا جاتا، لگتا ہے انتقام مسلم لیگ ن کا منشور ہے جو قوم سے پوشیدہ رکھا جارہا ہے۔

فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی اپنے منشور کے ساتھ عوام کی عدالت میں پیش ہو رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری کا 10 نکاتی منشور عوامی فلاح کا منشور ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو آئے گا روزگار لائے گا عوام کا مقبول ترین نعرہ بن چکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے