Tag Archives: پاکستان

سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور الیکشن سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کور کمانڈرز کانفرنس

کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی سرگرمی کے نام پر کسی کو تشدد اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل …

Read More »

ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی کی مختلف تشستوں پر اتحاد

جے یو آئی ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے امیدواران آج ہمارے حق میں دستبردار ہورہے ہیں، ایم …

Read More »

بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کرگئے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیاست میں مخالفت ہوتی ہے، دشمنی نہیں ہونی چاہیے، بانی پی ٹی آئی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے چند حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں بیلٹ پیپر کی دوبارہ چھپائی کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اجلاس میں غور و خوض …

Read More »

حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مالاکنڈ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آیا تو پہلے دن ہی سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی کو تو کسی الیکشن میں لیول پلیئنگ …

Read More »

موجودہ سپہ سالار کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ سپہ سالار کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہرصورت میں نواز شریف وزیراعظم ہوں گے۔ آرمی چیف کے ساتھ 7 ماہ کام کیا اور …

Read More »

74 فیصد پاکستانی نوجوانوں کا پاک فوج پر مکمل اعتماد کا اظہار

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) 74 فیصد پاکستانی نوجوانوں نے پاک فوج پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ریسرچ کے معروف ادارے اپسوس کا پاکستانی نوجوانوں کی رائے پر مبنی امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا کے لیے کیا گیا سروے جاری کردیا گیا۔ یہ سروے 3 …

Read More »

مچھ حملے کی تفصیلات جاری، 9 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 6 شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے مچھ اور کولپور میں دہشت گرد حملے کی تفصیلات پاک فوج نے جاری کر دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 3 خودکش حملہ آوروں سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے شدید …

Read More »

لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ لگتا ہے نوازشریف میں مجھ سے مناظرہ کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ایکس“ بیان میں کہا ہے کہ ایک اور دن گزر گیا اور نواز …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی ہدایت پر قائم وزیر خزانہ کی …

Read More »