Tag Archives: پاکستان

پنجاب میں پرامن انتخابات کیلئے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی

رینجرز

لاہور (پاک صحافت) چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پر امن انتخابات کے انعقاد کے لیے آرمی، رینجرز اور پولیس تعینات کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کے …

Read More »

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

بابری مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرکے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ژوب (پاک صحافت) پاک افغان سرحد کے قریب فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن ژوب کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 600 سے زائد کارکن آج پی پی میں شامل ہوئے۔ وقار مہدی

وقار مہدی

کراچی (پاک صحافت) وقار مہدی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے 600 سے زائد کارکن آج پی پی میں شامل ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 اور سندھ …

Read More »

لاہور والوں نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

لاہور (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ لاہور والوں نے چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواب دیکھنے والے کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے ثابت کردیا وہ جمہوریت کے چاہنے والے ہیں، لاہوریوں …

Read More »

تزویراتی چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے تہران-اسلام آباد کو موثر مشترکہ بارڈر مینجمنٹ کی ضرورت ہے

ایران و پاکستان

پاک صحافت پاکستانی ماہرین کے ایک گروپ نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں میں دہشت گردی اور عدم استحکام کی حمایت کرنے کے غیر ملکی منصوبوں کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کو اسٹریٹجک چیلنجوں کا جواب دینے کے لیے موثر مشترکہ بارڈر …

Read More »

عوام کو اداروں سے لڑانے والا پاکستان کو کمزور کررہا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کو اداروں سے لڑانے والا پاکستان کو کمزور کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے نارووال میں این اے 76 کے جلسے سے خطاب میں کہا کہ پی ٹی آئی حکومت معیشت کا …

Read More »

بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ والے جہاں جاتے ہیں، اُن کا چور، چور کے نعروں …

Read More »

پیپلزپارٹی پورے سندھ سے کلین سوئپ کررہی ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پورے سندھ سے کلین سوئپ کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی سے کشمور تک میئر جیالے ہیں، ایم کیو ایم کی صورتحال بہت زیادہ پریشان …

Read More »

پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز احسن

اعتزاز احسن

لاہور (پاک صحافت) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہر قانون اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء اعتزاز احسن نے پی پی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا۔ اعتزاز …

Read More »