Tag Archives: پاکستان

این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 121 سے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن کے رہنما احسن شرافت نے …

Read More »

ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داران کو سزا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے ذمہ داران کو سزا ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم کے یوم ولادت پر تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعلی آفس میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نگراں وزیراعلی محسن نقوی …

Read More »

پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں حلقہ این اے 207 سے امیدوار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ماحول دیکھ رہے …

Read More »

ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ …

Read More »

نوازشریف، مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف، شہبازشریف اور مریم نواز سمیت ن لیگ کے تمام امیدوار نیب اسکروٹنی میں کلیئر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے الیکشن سیل نے نواز شریف، مریم نواز سمیت مسلم لیگ ن کے تمام امیدواروں کو اسکروٹنی میں کلیئر کردیا ہے، جب کہ …

Read More »

خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نوازشریف جیسا بھائی ملا۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خوش نصیبی ہے کہ قدرت کی طرف سے مجھے نواز شریف جیسا بھائی ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی اور ن لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف کو ان کی سالگرہ …

Read More »

18 ویں ترمیم کے بعد وفاق کی 17 وزارتیں ختم ہونا چاہئیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 18 ویں ترمیم کے باوجود 17 وزارتیں صوبوں کو منتقل نہیں ہوئیں، ہم ان شاء اللہ یہ 17 وزارتیں ختم کریں گے، ان پر خرچ ہونے والے 300 سو ارب روپے عوام پر خرچ …

Read More »

جماعت اسلامی پاکستان کے صدر: امریکہ افغانستان اور پاکستان میں عدم تحفظ کو ہوا دینے کا مجرم ہے

پاکستان

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امریکیوں نے خطے میں جہاں بھی ہیں مسائل پیدا کیے ہیں اور تمام بحرانوں کی جڑ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ امریکا افغانستان اور پاکستان میں عدم تحفظ کو ہوا دینے کا مجرم ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

مولانا فضل الرحمن

ٹانک (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے این اے 43 ٹانک سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک کے حلقے این اے 43 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروادیے ہیں۔ این اے 43 سے ہی مولانا فضل …

Read More »