Tag Archives: معیشت

صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کی جانب سے شیکل کی قدر میں کمی کے حوالے سے انتباہ

صیھونی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے مرکزی بینک نے سیاسی بحران کے جاری رہنے کے ساتھ شیکل صیہونی حکومت کی کرنسی کی قدر میں مزید کمی کے خلاف خبردار کیا ہے۔ “سما” خبر رساں ایجنسی کی ارنا کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے مرکزی بینک نے سوموار کو ایک سال سے …

Read More »

عمران خان ملک میں معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں معاشی، سیاسی اور آئینی بحران کے ذمہ دار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول بم برسانے والے دہشتگردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ہے، …

Read More »

پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنا، موجودہ افراتفری میں یہ اچھی خبر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس اہم پیشرفت سے برآمد کنندگان اور تاجروں …

Read More »

یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے، نوید قمر

نوید قمر

اسلام آباد  (پاک صحافت) وفاقی وزیر نوید قمر کا کہنا ہے کہ یورپی یونین نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے خارج کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد پاکستان نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی، پاکستانیوں پر یورپ کے قانونی اور معاشی …

Read More »

گزشتہ 30 سالوں میں جرمنی کی سب سے بڑی ملک گیر ہڑتال؛ لاکھوں مسافر پھنسے ہوئے ہیں

جرمنی

پاک صحافت جرمن ٹرانسپورٹ سیکٹر کے ملازمین اس ملک کی شدید مہنگائی سے نمٹنے کے لیے اپنی تنخواہوں اور اجرتوں میں اضافے کے لیے گزشتہ 30 برسوں میں سب سے بڑی ہڑتال کر رہے ہیں۔ پاک صحافت کے مطابق، جہاں جرمنی بھر میں ٹرانسپورٹ کے شعبے کے ملازمین شدید مہنگائی …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ وزیرخزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، معیشت کی بہتری کیلئے آئی ایم ایف سے معاملات …

Read More »

امریکی ایجنٹ عمران خان کی محبت میں مرے جا رہے ہیں،  طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری  زلمے خلیل زاد کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ عمران خان تم کہتے تھے کہ امریکا تمہارے خلاف ہے، مگر امریکی ایجنٹ تمہاری محبت میں …

Read More »

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ 2 کروڑ ڈالر …

Read More »

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے …

Read More »

عمران خان کو عدالتوں یا قانون کی کوئی پرواہ نہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں یا قانون کی پرواہ نہیں صرف اپنی جان کی پرواہ ہے، جس کے وارنٹ جاری ہوئے ہیں انہیں پیش ہونا ہے۔ عدالت جیسی بھی …

Read More »