Tag Archives: سپریم کورٹ

‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے کل ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏ایک قرار داد پہلے ہی پاس ہوچکی ہے امید ہے کل انشاءاللہ ایک اور قرار داد ہاؤس میں پیش کی جائے گی۔ اس طرح کا کھلواڑ پہلے دیکھنے میں نہیں آیا ایسا بھیانک منظر پہلے کبھی دیکھنے میں …

Read More »

ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، رانا ثنا ء اللہ

رانا ثناء اللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کی ہٹ دھرمی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، ایک آدمی اپنی انا اور ضد پر اڑا ہوا ہے، کبھی لانگ مارچ اور کبھی عوام کے ذریعے الیکشن چاہتا ہے، الیکشن ضرور ہوں گے لیکن …

Read More »

الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن تب ہوں گے جب الیکشن کمیشن چاہے گا۔ ان کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جلد بازی میں فیصلہ کیا، جب ججز اس فیصلے سے متفق نہیں تو عوام کیسے ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، مریم نواز

مریم نواز

راولپنڈی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا۔ ان کا کہنا ہے کہ صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی طرح کہتے ہیں الیکشن …

Read More »

جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے، مولانا اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک  صحافت) وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے سپریم کورٹ کے فیصلے  پر سخت ردعمل کا اظہار کیا اور  اور اس انتخابات کے حوالے سے عدالتی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جوڈیشل مارشل لاء کو قبول نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے …

Read More »

عدالتی فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،  وکیل الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کے وکیل اور سینئر قانون دان عرفان قادر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت پنجاب میں الیکشن کا امکان رد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے کے مطابق 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ تفصیلات کے …

Read More »

آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بے نقاب کرنے جارہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں سہولت کاروں کو بے نقاب کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی آئین دینے والا پھانسی چڑھا، …

Read More »

سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کردیں۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے …

Read More »

اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیرآئینی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اکثریتی ججوں کے مسترد کردہ مقدمے میں فیصلہ غیر آئینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہوتا لاڈلے بہروپیے کو شیروانی پہنا کر وزیراعظم …

Read More »

عدالتی فیصلے سے نظریہ محبت جھلک رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے سے نظریہ محبت جھلک رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے عدالتی فیصلے سے …

Read More »