Tag Archives: رہنما

عبدالقادر پٹیل کا بابر اعظم سے سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سیاست میں نہ آنے کا حلف لینے کا مطالبہ کر دیا، عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ بابر اعظم سے حلف لیا جائے کہ …

Read More »

عمران خان نے ملک، معیشت اور تعلیمی نظام کی شکل بگاڑ دی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی سینئر رہنما شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک ،معیشت اور تعلیمی نظام کی شکل بگاڑ دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر  وزیر اعظم عمران خان کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان صاحب کو مان لینا چاہیے کہ وہ حکومت نہیں چلا سکے، لہٰذا اس حکومت کو مستعفی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا حکومت سے تیل کی قیمتیں واپس لینے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قدم قرار دے دیا۔ شیری رحمان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں  کہا ہے کہ حکومت سے مطالبہ …

Read More »

نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، ان کے نوٹس لینے پر قیمتیں مزید بڑھتی ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ نے کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی  نوٹس لینا چھوڑ دیں، کیوں کہ ان کے نوٹس …

Read More »

محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان کے بیان کو قوم کے ساتھ مذاق قرار دے دیا

محمد زبیر

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے وزیر اعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان کو قوم کے ساتھ مذاق قرار  دے دیا۔  محمد زبیر کا کہنا ہے کہ  وزیراعظم کا دو خاندانوں …

Read More »

انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے 2018 کے عام انتخابات دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا۔ اس موقعے پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی کڑی …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

احد خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار …

Read More »

مہنگائی اور حکومت کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں اپوزیشن جماعتوں کے مظاہرے

احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک بھر میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہروں کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید …

Read More »

عمران خان اور وزراء کے بیانات میں تضاد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ آصف نے ایک بیان کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ آصف نے کالعدم تحریک لبیک کے جاری دھرنوں سے متعلق حکومت بیان بازی پر  ردعمل دیتے …

Read More »