Tag Archives: رہنما

نثار کھوڑو کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما نثار کھوڑو نے وزیرا عظم عمران خان سے مستعفٰی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ استعفیٰ دیں اور عوام کو بہتر فیصلہ کرنے کا موقع دیں ۔ نثار کھوڑو نے یہ بھی کہا کہ عمران خان اس …

Read More »

بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت)  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما سینیٹر مولاناعبدالغفور حیدری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو تبدیلی بلوچستان میں آئی ہے، وہ تبدیلی بہت جلد پورے پاکستان میں بھی آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  جمعیت …

Read More »

خواجہ آصف نے گورنر اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا نمائندہ قرار دے دیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کو آئی ایم کا نمائندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آئی ایم ایف کے نمائندے ہیں انہوں نے ملک کا دیوالیہ کر دیا ہے۔ ن …

Read More »

ظالم حکمرانوں کو گھر بھجوانے کے لیے عوام گھروں سے نکلیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد مہنگائی کے خلاف مظاہرے ہوں گے۔ اس حوالے سے رانا  ثناء اللہ نے عوام سے بھی اپیل …

Read More »

ڈھائی ٹریلین کے گردشی قرضے ہمیں لے بیٹھیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین چار سال سے مہنگی بجلی بنی، ڈھائی ٹریلین کے گردشی قرضے ہمیں لے بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

مہنگائی سے پی ٹی آئی رہنما بھی گھبرا گئے، عمران خان کو سمت درست کرنے کا مشورہ

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے اب پی ٹی آئی کے رہنما بھی گھبرانے لگے ہیں۔ عمران خان کو حکومت کی سمت درست کرنے کا مشورہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

لیگی رہنما کا مہنگائی کیخلاف انوکھااحتجاج، پیٹ پہ پتھر باندھ کر اسمبلی پہنچ گئے

لیگی رہنما اختیار ولی

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف انوکھے انداز میں احتجاج کرتے ہوئے پیٹ پر پتھر باندھ کے اسمبلی میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اختیار ولی مہنگائی کے خلاف احتجاجاً پیٹ پر …

Read More »

پرویز ملک کی وفات کاصدمہ ایسا ہی ہے جیسے والد اور بزرگ کو کھونے کا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پرویز ملک کا صدمہ کسی بزرگ اور والد جیسی ہستی کو کھونے سے کم نہیں ہے۔ ان کی کمی کو کسی صورت پورا کرنا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی …

Read More »

پرویز ملک مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کے باوفا ساتھی تھے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرویز ملک مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کے باوفا اور دیرینہ ساتھی تھے۔ ان کی وفات کا سن کر دھچکا لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

پارٹی نہایت قابل، وفادار، بہادر، مخلص رہنما سے محروم ہوگئی۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پرویز ملک جیسے ایک قابل، بہادر اور مخلص رہنما سے محروم ہوگئی ہے۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »