کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم بند گلی میں پہنچ چکے ہیں، اگر کوئی راستہ بن سکتا تو وہ فل کورٹ ہے، فل کورٹ کے ذریعے عدلیہ آئینی بحران سے نکلنے کی راہ تلاش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ …
Read More »ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملہ، پی ٹی آئی رہنما سمیت 6 افراد جاں بحق
ہری پور (پاک صحافت) ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور میں گاڑی پر راکٹ حملے اور فائرنگ سے حویلیاں میں تحصیل ناظم پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف …
Read More »پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر، شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی سیشن کورٹ نے پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر کے کیس میں شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ پریس کانفرنس میں انتشار انگیز تقاریر اور سڑک بلاک کرنے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی کے خلاف سیشن کورٹ میں سماعت …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ
پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کر دی۔ بھکر پولیس کے ترجمان کے مطابق تلخ کلامی کے دوران علی امین گنڈا پور اور ساتھیوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور چلے گئے۔ تفصیلات …
Read More »تہران-ریاض معاہدہ خلیج فارس اور جنوبی ایشیا میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کرتا ہے
پاک صحافت پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کی جماعت فاضل شاخ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تہران-ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی سے خلیج فارس اور جنوبی ایشیا میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کیا جائے گا۔ …
Read More »پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی (پاک صحافت) کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ تفصیلات …
Read More »کیا اداروں کو علم نہیں تھا کہ ثاقب نثار کا فیصلہ ملک برباد کردے گا؟ جاوید لطیف
(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران خان کو صادق و امین قرار دینے والا ثاقب نثار جب فیصلہ دے رہا تھا تب انٹیلیجنس اداروں کے علم میں نہیں تھا کہ یہ نوازشریف کی دشمنی میں ملک برباد کردینگے؟ کیا ملک کو …
Read More »پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اور آڈیو لیک
پشاور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پورکی ایک اور آڈیو سامنے آگئی۔ آڈیو میں علی امین گنڈاپور نے اپنی جماعت کے ایک مقامی رہنما داؤد آفریدی کو کارکنوں کے ساتھ زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے مطابق آڈیو میں علی امین …
Read More »پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج
راولپنڈی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کے خلاف …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج قطر کا 2 روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر آج قطر کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعظم دورہ قطر کے دوران مختلف رہنماؤں سے ملاقاتیں اور اہم امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم قطر میں اقوام متحدہ …
Read More »