Tag Archives: حکومت

شامی ماہر: دمشق جلد ہی اسرائیلی حملوں کا جواب دے گا

شام

پاک صحافت عسکری اور تزویراتی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ شامی رہنماؤں نے مقبوضہ گولان پر صہیونی حملوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق شام کے فوجی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر “رضا شیریقی” نے آج تاکید کی ہے کہ …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں یکم سے 15 اکتوبر تک کے لیے پیٹرول کی …

Read More »

میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

سوات (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا …

Read More »

سرکاری ملازمین کو دی گئی گاڑیوں پر یہ ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے لکھنے کا حکم

گاڑی

گلگت (پاک صحافت) گلگت بلتستان میں سرکاری ملازمین کو دی گئی گاڑیوں پر یہ ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے لکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں سرکاری گاڑیوں کے بے جا استعمال کو روکنے کیلئے گاڑیوں پر آفیشل لوگو لگانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چیف سیکریٹری …

Read More »

وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

عید میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان …

Read More »

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں، سربراہ آئی ایم ایف

نیوریارک (پاک صحافت) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے  کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کمی کا فیصلہ

جیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی خصوصی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ …

Read More »

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …

Read More »