Tag Archives: حکومت

ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون جاری رہے گا۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ ڈالر مزید 10 سے 15 روپے سستا ہوگا اور سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف سے ملاقات کے بعد ڈالر کی قدر کم …

Read More »

بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے زور پر کسی کو اپنا ایجنڈا مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویزا پالیسی کو وزارت …

Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر …

Read More »

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری …

Read More »

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

چینی

اسلام اباد (پاک صحافت) چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری کر دیا گیا ہے، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈيرا اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان …

Read More »

سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون کے مثبت نتائج ملے۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے مثبت نتائج ملے، ہمسایہ ممالک نے بھی خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایوان صنعت و تجارت کے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔ن کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے لحاظ سے حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن ہونا چاہیے، الیکشن میں ایک روز کی …

Read More »

ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں مزید 18 روپے کی کمی …

Read More »

نگراں حکومت کا غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت وزیراعظم کی جانب سے دیئے گئے اہداف پر جائزہ اجلاس …

Read More »

پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء اور …

Read More »