Tag Archives: حکومت

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران …

Read More »

اتحادیوں کا وزیراعظم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اتحادی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحادیوں نے وزیراعظم پر اعتماد کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی فیصلہ کریں گے اتحادی جماعتیں ساتھ دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادیوں کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئینی طریقہ …

Read More »

اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کا متفقہ فیصلہ ہے الیکشن اکتوبر میں ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو پارلیمان نے قبول نہیں …

Read More »

انتخابات میں دو چار ماہ کی تاخیر ہوجاتی ہے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ انتخابات میں دو چار ماہ کی تاخیر ہوجاتی ہے تو اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں دو چار …

Read More »

اگر کسی نے حدود سے تجاوز کیا تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے حدود سے تجاوز کیا تو ہم بھی ضروری اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ اور عدلیہ کا ٹکراؤ نہیں چاہتے، خواہش …

Read More »

شام: فلسطینی عوام کے مسلسل مصائب کی واحد وجہ اسرائیل ہے

شام

پاک صحافت شام کے نمائندے “بسام الصباح” نے منگل کے روز مقامی وقت کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں جو مشرق وسطیٰ اور فلسطین کی صورت حال کے بارے میں منعقد کیا گیا، کہا کہ صیہونی حکومت اس کی واحد وجہ ہے۔ فلسطینی عوام کے مسلسل …

Read More »

قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ قانون بنانا اور آئین سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے عدالت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا اسمبلیاں آئینی طریقے سے توڑی گئیں یا غیر …

Read More »

اپنی زندگی میں بلاول کو وزیراعظم بنتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نوابشاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اپنی زندگی میں بلاول کو وزیر اعظم بنتے دیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں زرداری برادری کے اکابرین سے ملاقات کے دوران سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی میں بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنتے …

Read More »