‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏الیکشن ایکٹ 2017 کا سیکشن 69 کہتا ہے پاکستان میں تمام انتخابات ایک ہی دن ہونگے۔ چاروں صوبوں میں نگران حکومت ہونی چاہیے۔ پاکستان اس وقت ایک بدترین معاشی بحران سے نکل رہا ہے اور یہ بحران بھی پچھلی حکومت کا پیدا کردہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا یونیفارم پہننا لوگوں سے اپنائیت کی گواہی دیتا ہے، منیب فاروق

(پاک صحافت) سینئر اینکر منیب فاروق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا یونیفارم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے