Tag Archives: جاوید لطیف

جسٹس شوکت صدیقی بتاچکے ہیں کہ بینچ کیسے بنتے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جسٹس شوکت صدیقی بتا چکے ہیں کہ خصوصی اور سفارشی بینچ کیسے اور کیوں بنتے ہیں، جو سیاسی معاملات میں مداخلت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پہلے دن سے …

Read More »

عمران خان ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر بات ہوگی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگیں پھر قومی مفاد پر ان سے بات ہوگی، آئندہ دو ہفتے ملک کے لئے اہم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

کوئی بھی ادارہ عمران خان کی کرپشن میں ہاتھ ڈالنے کیلئے تیار نہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی کرپشن کے متعدد کیسز سامنے آچکے ہیں لیکن کوئی بھی ادارہ ان کے کرپشن پر ہاتھ ڈالنے کے لئے تیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی سیاست قربان کرکے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا ہے، ضمنی انتخابات کے نتائج تسلیم کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا …

Read More »

یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ یہ کیا طریقہ کار ہے کہ چیف ایگزیکٹو ایک انسپکٹر کا بھی تبادلہ نہ کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ چار ہفتوں کی حکومت پر شک کا اظہار کیا جارہا ہے، …

Read More »

عمران خان گزشتہ 20 سالوں سے پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان گزشتہ 20 سالوں سے پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے، اس کا عملی …

Read More »

ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عمران خان انتشار اور فساد پھیلا کرخون ریزی کرنا چاہتے ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف  نے کہا ہے کہ عمرانی فتنہ کواب ختم کرنا ہوگا، ریاست کو اس پر مدعی بننا پڑے گا، عمران خان انتشار، فساد پھیلا کر خون ریزی کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے …

Read More »

انتقامی سیاست نہیں کریں گے مگر حساب ضرور لیں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلا م آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ انتقامی سیاست نہیں کریں گے مگر حساب ضرور لیں گے۔  جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کوئی کام نہ کرکے لگژری زندگی گزارنے والے عمران خان کو حساب دینا ہوگا، بتایا جائے کہ فرح بی بی …

Read More »

میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف عیدالفطر کے بعد عدالتوں میں اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے وطن واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اگر وطن …

Read More »