Tag Archives: جاوید لطیف

14 حکومتی ارکان سامنے آنے پر عمران خان بوکھلا گئے ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ صرف چودہ حکومتی ارکان سامنے آنے پر عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں، لیکن یہ تعداد اب مزید بڑھ جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ خان صاحب حکومت سے نکل …

Read More »

غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کرنا ہماری شرافت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم غیرآئینی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کرنا چاہتے ہیں یہ ہماری شرافت ہے۔ حکومتی وزرا بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ جب حکومت کے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے ہیں جبکہ تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے جس کے لئے اتحادی جماعتوں سے رابطے شروع کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا ساتھ دینے والے قوم و ملک کے خائن ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام اور ملک کی دشمنی میں تمام حدیں پار کردی ہیں، اب لوگ بہت تنگ آچکے ہیں، حکومت کا ساتھ دینے والے قوم و ملک کے ساتھ خیانت کررہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید …

Read More »

آئندہ چند ہفتوں میں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما رجاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان مسلم لیگ  نے کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ  انتخابات پتہ نہیں کب ہوں،  تاہم نواز …

Read More »

پانچ وفاقی وزرا کی لندن میں نوازشریف سے اہم ملاقات کا انکشاف

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے پانچ وفاقی وزرا نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ جس کا مقصد ن لیگ میں شمولیت کے لئے بات چیت تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے بھی ترس رہے ہیں، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

جاوید لطیف کا جج رانا شمیم کے ثاقب نثار کے خلاف انکشافات کی تحقیقات کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا ایم شمیم کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کا مطابلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج ایک جج دوسرے پر الزام لگاتا ہے، …

Read More »

نوازشریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، جاوید لطیف کا انکشاف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لیگی رہنما جاوید لطیف نے انکشاف کیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوں گے جس کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

جاوید لطیف نے نوازشریف کی واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی بیرون ملک سے وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے …

Read More »