Tag Archives: جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف گرفتار

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق ان کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد جاوید لطیف کی درخواست ضمانت …

Read More »

مسلم لیگ ن کا عید کے بعد عوامی اجتماعات اور جلسے منعقد کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے عید کے بعد بڑی سطح پر عوامی اجتماعات اور جلسے منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ن لیگ ذاتی حیثیت سے احتجاج کا سلسلہ شروع کرے گی جس میں دیگر جماعتیں بھی شریک ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بعض مفاد پرست عناصر ہمیں غدار کہہ رہے جبکہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ موجودہ حکومت ملک کو برباد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

سیشن کورٹ سے لیگی رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا

سیشن کورٹ

لاہور (پاک صحافت) سیشن کورٹ لاہور سے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے حق میں فیصلہ آگیا ہے۔ عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو انہیں حراست میں لینے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر کی لیگی رہنما جاوید لطیف کے خلاف غداری کے مقدمے کی مخالفت

علی ظفر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف  غداری کے مقدمے کی مخالفت کردی۔  ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ قانون کے مطابق …

Read More »

پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ رہنما ن لیگ

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی و بربادی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ ہمیں جتنے بھی الزامات دئے جائیں ملک کو بچانے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »