Tag Archives: الیکشن

ن لیگ آزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں سے 44 پر الیکشن لڑ رہی ہے۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے پینتالیس میں سے چوالیس حلقوں میں الیکشن لڑرہی ہے اور تمام حلقوں میں ن لیگ کے امیدوار موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل سے …

Read More »

مسلم لیگ ن کشمیر میں الیکشن جیت چکی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام گڑھ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن آزادکشمیر میں الیکشن جیت چکی ہے اور کشمیری عوام نے ن لیگ کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزادکشمیر کے علاقے اسلام گڑھ میں …

Read More »

کشمیری پیسے تقسیم کرنے والوں کو گریبان سے پکڑ کر باہر نکال دیں۔ سعید غنی

سعید غنی

مظفرآباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں ووٹ کی خریداری کے لئے پیسے تقسیم کرنے والے وزرا کو کشمیری عوام گریبان سے پکڑ کر علاقے سے باہر کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پلندری میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آزاد کشمیر الیکشن چوری کرنے والا مودی کے کھیل کا حصہ بنے گا، رانا تنویر حسین

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے آزاد کشمیر الیکشن کے سے متعلق بیان میں پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور کشمیر کا وزیر کیا بنا …

Read More »

پی ٹی آئی کو اگلا الیکشن چوری نہیں کرنے دیں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اگلا الیکشن چوری کرنے نہیں دیں گے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام موجودہ حکومت سے نجات چاہتے ہیں، عوام …

Read More »

الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پاس کرایا گیا الیکشن ایکٹ 2020ء بدنیتی پر مبنی اور آئندہ انتخابات میں دھاندلی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا …

Read More »

مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مخالف سیاسی پارٹیوں کی وکٹیں آڑانے کے لئے تیار ہیں، ذرائع کے مطابق مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی جانب سے آصف علی زرداری کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ …

Read More »

ہم مودی اور عمران خان دونوں کو بھگائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

مظفرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ہم مقبوضہ کشمیر سے مودی اور آزاد کشمیر سے عمران خان کو بھی بھگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

ن لیگی وزراء کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ آزاد کشمیر کے الیکشن چوری کرنا چاہتے ہیں، جبکہ ن لیگ کے وزراء اور ارکان اسمبلی کو پاکستان …

Read More »

عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی بن کر سامنے آئے گی کیونکہ ہم نے اپنے ووٹ بینک میں اضافہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس …

Read More »