خیرپور (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اصل مقابلہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتساب، اسٹیبلشمنٹ اور جوڈیشری کا بھی ہونا …
Read More »ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی
کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …
Read More »میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ پرویز خٹک
سوات (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا …
Read More »نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے، مریم نواز
(پاک صحافت) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوا کا کہنا ہے کہ نوازشریف صاحب 21 اکتوبر کو وطن واپس تشریف لارہے ہیں نوازشریف 25 کروڑ عوام میں وہ واحد شخص ہیں جنہیں اللہ نے 3 مرتبہ وزیراعظم بنایا ہے نوازشریف نے اپنے 9 سالوں میں پاکستان کی اتنی خدمت …
Read More »نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ احسن اقبال
اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی پاکستان واپسی سے متعلق پارٹی میں جوش و خروش ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد ایک بیان …
Read More »الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ خورشید شاہ
اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن جنوری، فروی یا اس سے بھی پہلے ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق مختلف باتیں ہو رہی ہیں، میں کہتا ہوں الیکشن …
Read More »ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ لیگی قیادت
لاہور (پاک صحافت) ن لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ ماضی میں ن لیگ کی مخالفت کرنیوالوں کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں سمیت سیاسی قائدین کو سرخ جھنڈی دکھا دی گئی۔ (ن) لیگی قیادت …
Read More »الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے، کنور دلشاد
راولپنڈی (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کا معاملہ 30 نومبر سے قبل مکمل …
Read More »پیپلزپارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے اتحاد ہوسکتا ہے۔ منظور وسان
کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سمیت کسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےسندھ سے سینئر رہنما منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا وطیرہ ہے کہ …
Read More »الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔ بلاول بھٹو
اوکاڑہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا، الیکشن شیڈول آنے کے …
Read More »