Tag Archives: الیکشن

عمران خان کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کیساتھ بیٹھنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غیر مشروط طور پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان دو لاکھ بندے …

Read More »

سر منڈواتے ہی اولے پڑے! نتن یاہو کے دوبارہ وزیر اعظم بننے سے پہلے ہی تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسرائیل

پاک صحافت اسرائیل میںکینسٹ کا الیکشن ابھی ختم ہوا ہے، لیکود پارٹی نے الیکشن جیت لیا ہے اور نیتن یاہو کو ایک بار پھر ناجائز صیہونی حکومت کا وزیراعظم سمجھا جا رہا ہے۔ لیکن ابھی انہوں نے حلف بھی نہیں اٹھایا تھا کہ اسرائیل کے موجودہ وزیر خزانہ نے نیتن …

Read More »

مصطفی کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ جاری

مصطفی کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے مصطفی کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ کی خالی نشست پر وقار مہدی کو پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقار مہدی پیپلز …

Read More »

سندھ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ شاہ محمد شاہ

شاہ محمد شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پی پی پی شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ سندہ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہد محمد شاہ نے ن لیگ کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

بحرین میں انتخابات جمہوریت کو قتل کرنے کے لیے کرائے جا رہے ہیں” آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

منامہ حکومت

پاک صحافت بحرین میں جمہوریت کو قتل کرنے کے لیے انتخابات کرائے جا رہے ہیں۔ بحرین کے بزرگ شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ اس ملک میں ہونے والے انتخابات کا بائیکاٹ جمہوریت کی حفاظت کے لیے ہے۔ خبر رساں …

Read More »

پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان کا عہدہ کسی ایک جماعت کی …

Read More »

صیہونیوں کے درمیان تقسیم اور انتہا پسندی کے بارے میں گانٹز کی تشویش

صیھونی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے صیہونیوں کے درمیان تقسیم اور انتہا پسندی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، النشرہ کے حوالے سے، صیہونی حکومت کے وزیر جنگ بینی گانٹز نے، جن کے سیاسی کیمپ کو اس حکومت کے حالیہ پارلیمانی …

Read More »

عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کی منفی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام کی اکثریت نے پی ٹی آئی کی منفی سیاست کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت ایک دوسرے کو برداشت کرنے کا نام …

Read More »

اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات

انتخابات

پاک صحافت اس وقت اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام ہے۔ 1996 سے اب تک ہر ڈھائی سال بعد الیکشن ہوتے ہیں۔ پچھلے چار سالوں میں صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔ اس کی ایک وجہ سیاسی منظر نامے پر پائے جانے والے سنگین اختلافات ہیں۔ ان حالیہ انتخابات میں اگر …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ انتخابات پر بات نہیں ہوگی۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ انتخابات پر بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »