Tag Archives: گیس

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر اور دیگر شعبوں میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت سندھ منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی وسان ہاؤس …

Read More »

وزیر اعظم کا قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہاکہ یہ ذخائر عوام کو گیس کی قلت سے نجات دلانے کے لئے استعمال میں لائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے فوجی …

Read More »

شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت

گیس

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی گیس کی قیمت میں کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) مختلف اشیا کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کے لئے بالآخر ایک اچھی خبر بھی آگئی، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کافی کمی کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی …

Read More »

عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کے طرز حکومت سے ملک کو خطرات بڑھ رہے تھے۔ شازیہ مری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان مزید مسلط رہتے تو حالات پیچیدہ ہوجاتے۔ عمران خان ملکی سلامتی اور مذہب کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید کا انتقال، 40 روزہ سوگ کا اعلان

خلیفہ بن زائد

پاک صحفات متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زید النہیان آج انتقال کر گئے ہیں۔ رائٹرز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی  نے بھی اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ان کی عمر 73 برس تھی۔ صدر زید النہیان کی عمر 73 برس تھی …

Read More »

کیا الجزائر اسپین کے خلاف اقتصادی جنگ میں اترے گا؟

اقتصادی جنگ

پاک صحافت الجزائر، جو یورپ کو گیس فراہم کرنے والے اہم ممالک میں سے ایک ہے روس کے بعد، جس نے پہلے خبردار کیا تھا کہ اسپین کو گیس کی برآمدات کی منزل میں کسی قسم کی تبدیلی سے گیس برآمد کرنے کا معاہدہ ختم ہو جائے گا، اس کی …

Read More »

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کی پیدا کردہ تکلیف سے شہریوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے، وزیر اعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک میں جاری بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اور ہنگامی بنیادوں پر  اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ متعلقہ حکام کو ہدایت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ …

Read More »

اوزون زمین کے سب سے اہم کُولنگ نظام کو کمزور کر رہی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اوزون

کراچی (پاک صحافت)  ماہرین  نے انکشاف کیا ہے کہ اوزون زمین کے سب سے اہم کُولنگ نظام کو کمزور کر رہی ہے اور ہمارے سیارے کو ہماری سوچ سے زیادہ تیزی گرم کر رہی ہے۔ ایک بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے زمین کے ایٹماسفیئر کی دو سطحوں میں اوزون …

Read More »