Tag Archives: گوگل

گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے، امین الحق

امین الحق

اسلام آباد(پاک صحافت)   وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کا پاکستان میں 15 ہزار اسکالرشپ دینے کا ارادہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس حوالے  گوگل کا وفد اگلے ماہ پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد …

Read More »

گوگل سرچ کی مزیدار اور خفیہ ٹرکس کونسی ہیں؟

گوگل

کراچی   (پاک صحافت)  آج ہم آپ کو گوگل سرچ کی وہ خفیہ ٹرکس بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ گیمز کھیل سکتے ہیں، سرچ پیج کو گھما سکتے ہیں اور بھی کافی کچھ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ گوگل پر do a barrel roll لکھ کر سرچ کریں تو آپ …

Read More »

گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی

گوگل

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کی دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن میں خاموشی سے ایک بہت بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر آپ گوگل ڈاٹ کام اوپن کریں تو گوگل لینس کا آئیکون سرچ باکس میں مائیکرو فون کے برابر دیکھ سکتے ہیں۔ اس لینس آئیکون پر کلک کرنے پر آپ …

Read More »

یورپی یونین کیجانب سے گوگل کیخلاف چار بلین یورو جرمانے کی تصدیق

گوگل

نیویارک (پاک صحافت) یورپی یونین کی جنرل کورٹ نے گوگل کے خلاف یورپی کمیشن کے 4 بلین یورو جرمانے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کی جنرل کورٹ، جسے یورپی یونین کی کورٹ آف جسٹس کے بعد دوسرا سب سے باوقار یورپی عدالتی ادارہ سمجھا جاتا …

Read More »

گوگل کی جانب سے ایپل کو اینڈرائیڈ کے کونسے فیچر کو اپنانے کا کہا جارہا ہے؟

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے گیٹ دی میسج نامی ویب سائٹ کو تیار کیا گیا ہے جس میں ایپل پر زور دیا گیا ہے کہ وہ آئی فونز میں کراس پلیٹ فارم میسجنگ کے لیے آر سی ایس اسٹینڈرڈ کو سپورٹ کرے۔ ویب سائٹ میں کہا گیا ہے …

Read More »

انسٹاگرام اب گوگل کی مقبول ترین سروس کو ٹکر دینے کیلئے تیار

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) میٹا نے اپنی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں میپ فیچر کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ درحقیقت اب انسٹاگرام میپ اب گوگل میپس کو بھی کسی حد تک ٹکر دینے کے قابل ہوگیا ہے۔ انسٹاگرام میپ میں کمپنی کی جانب سے سرچز اور فلٹرز سپورٹ کا اضافہ …

Read More »

گوگل صارفین کے لئے اب پاس ورڈز یاد رکھنا مشکل نہیں رہا

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) اکثر صارفین اپنے سوشل میڈیا اور ای میل اکاؤنٹس سمیت دیگر اکاؤنٹس کے پاس ورڈ یاد رکھنے میں دقت محسوس کرتے ہیں اور بعض اوقات بھول ہی جاتے ہیں۔ ایسے ہی صارفین کی مشکل کو دیکھتے ہوئے گوگل کی جانب سے اب کروم براؤزر اور اینڈرائیڈ آپریٹنگ …

Read More »

کیا آپ انٹرویو دینے سے گھبراتےہیں؟ کوئی بات نہیں گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) اگر آپ کو ملازمت کا انٹرویو دینے میں کسی الجھن کا سامنا ہے تو گوگل نے اب اس کی تیاری کا بھی ٹول پیش کردیا ہے۔ اسے گوگل نے انٹرویو وارم اپ کا نام دیا ہے جس میں ایک سافٹ ویئر آپ کا انٹرویو لیتا ہے لیکن …

Read More »

گوگل کا ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل کی جانب سے ڈو اور میٹ کو ملاکر نیا آڈیو اور ویڈیو پلیٹ فارم بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جسے ’میٹ‘ کا ہی نام دیا جائے گا لیکن اس میں ڈوduo کی سہولیات بھی موجود ہوں گی۔ گوگل کے مطابق دونوں ایپ کے …

Read More »

گوگل کا اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان

گوگل

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  گوگل نے اپنے سرچ انجن، الگورتھم اور کی ورڈ میں بنیادی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا ہے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس وجہ سے ڈجیٹل کانٹینٹ مینیجرز اور ایس ای او کے ماہرین اگلے کئی ہفتوں تک اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ اور دیگر امور …

Read More »