Tag Archives: گوگل

کراچی میں ٹریفک مینجمنٹ پروگرام پر گوگل سے بھرپور تعاون کرینگے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں ٹریفک مینجمنٹ پروگرام پر گوگل سے بھرپور تعاون کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے قونصل جنرل کونراڈ ٹریبل نے ملاقات کی۔ کراچی میں ہونے والی ملاقات میں ڈائریکٹر یو ایس ایڈ مشن، چیئرمین …

Read More »

کیا جی میل چند ماہ بعد بند ہونے جارہا ہے؟ گوگل کا ردعمل آگیا

(پاک صحافت) گوگل کی ای میل سروس ’جی میل ‘ عالمی سطح پر مقبول ترین ای میل کمیونیکیشن سروس کے طور پر جانی جاتی ہے جس سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہیں ہیں کہ یہ اگست 2024 میں بند ہوجائے گا۔ دفتری ملازمین، طالب علموں اور مالیاتی اداروں سمیت …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے …

Read More »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ …

Read More »

گوگل کروم میں ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز استعمال کرنے سے روکنے کا سلسلہ شروع

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ خیال رہے کہ ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے لوگوں کے آن لائن رویوں کو ٹریک کیا جاتا ہے اور اس کی بنیاد …

Read More »

گوگل میپس کا بہترین فیچر جو بیشتر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک فیچر آپ کے تحفظ کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ گوگل میپس میں آپ اپنے پیاروں کے ساتھ لائیو لوکیشن شیئر کرسکتے ہیں تاکہ وہ آپ کے حوالے سے فکرمند مت ہوں۔ …

Read More »

گوگل کی جانب سے 30 ہزار ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان

گوگل

(پاک صحافت) گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نے جنوری 2023 میں 12 ہزار ملازمین کو نکال دیا تھا۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کے مزید 30 ہزار ملازمین کو جلد فارغ کیے جانے کا امکان ہے اور ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) …

Read More »

گوگل، فیس بک یا ٹک ٹاک، 2023 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی رہی؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کونسی ہے جو انٹرنیٹ کے اربوں صارفین استعمال کرتے ہیں؟ یقیناً اس کا جواب گوگل ہے کیونکہ اس سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال کے …

Read More »

اس سال پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کس کے بارے میں سرچ کیا؟

گوگل

(پاک صحافت) گوگل نے 2023 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے۔ کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی …

Read More »

چیٹ جی پی ٹی نے ایک سال میں دیگر تمام ایپس یا سروسز کو پیچھے چھوڑ دیا

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے ایک سال میں مقبولیت کے لحاظ سے دیگر تمام ایپس یا سروسز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کو 30 نومبر 2022 کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا گیا تھا اور ایک …

Read More »