Tag Archives: پنجاب

گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان، متبادل ٹرانسمیشن لائن بھی ٹرپ

کشمور (پاک صحافت) گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی۔ گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگ سکتے ہیں۔ پاور ہاؤس حکام کا کہنا …

Read More »

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

کشمور (پاک صحافت) گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔ این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع این ٹی ڈی سی …

Read More »

پنجاب نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا جا رہا ہے، یہ فیصلہ کل وزیراعلی کی …

Read More »

وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا، حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی ہاؤس کا سارا خرچہ جیب سے کررہا ہوں،حرام کھانے والے پر لعنت بھیجتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ راوی پل فروری میں مکمل …

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرانے کی کارروائیاں شروع

9 مئی

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرانے کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے بتایا کہ 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں لاہور پولیس کو …

Read More »

الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سابق وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے …

Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات اور جنسی ہراسانی کا معاملہ بے بنیاد قرار

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

لاہور (پاک صحافت) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک رکنی ٹربیونل کا کہنا ہے کہ معاملے میں نہ تو منشیات کا استعمال ہوا اور نہ ہی جنسی ہراسانی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹربیونل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر خواتین کی …

Read More »

پنجاب میں مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے محکمۂ لائیو اسٹاک کی جانب سے مفید مادہ جانور کو ذبح کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت لائیو اسٹاک سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

یونیورسٹیاں اسموگ کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کیلئے اقدامات کریں، گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیاں اسموگ جیسے مسئلے کے حل اور ماحولیات بہتر بنانے کے لیے اقدامات کریں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات پر قائم کنسورشیم سے متعلق …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سمیت متعدد سیاسی شخصیات ن لیگ میں شامل

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری سمیت متعدد سیاسی شخصیات (ن) لیگ میں شامل ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم نے ضلع جھنگ کو مکمل کیا ہے، بعض افراد …

Read More »