Tag Archives: پنجاب

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »

پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت مسترد

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پولیس پر حملے کے کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے درخواست …

Read More »

ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ پر کسی غریب کا علاج بند نہیں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کا غلط استعمال بند کیا ہے، دل کے …

Read More »

مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

مریم نواز

دبئی (پاک صحافت) مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد نواز شریف نے کی، …

Read More »

صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) عامر میر کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت 2015 میں نوازشریف کے دور میں متعارف کروائی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدائی دور میں صحت کارڈ کی سہولت صرف …

Read More »

محسن نقوی کی جانب سے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عید کے تینوں روز پنجاب بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات پر ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صفائی انتظامات کے حوالے سے تعاون پر شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کیجانب سے عید صفائی آپریشن کو آج شام تک ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب نے عید صفائی آپریشن کو آج شام تک ہر حال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کا تیسرا روز، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عید صفائی آپریشن کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعلی نے عید کے …

Read More »

آئی ایم ایف سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا، ظفر مسعود

لاہور (پاک صحافت) صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اچھی خبر آئی ہے جس سے قوم کو ریلیف ملے گا۔ صدر بینک آف پنجاب کا کہنا ہے کہ ہمیں ایکسپورٹس کو بڑھانا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ظفر مسعود …

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں، سیلاب کا خدشہ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جبکہ دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث دریائے سندھ میں چشمہ بیراج …

Read More »