مراد علی شاہ

الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔ مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے سابق وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے پی ایس 77 سیہون سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔

مراد علی شاہ نے نامزدگی فارم جمع کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 77 پر نامزدگی فارم جمع کرائے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں (ن) لیگ والے کمرے سے بھی باہر نہیں نکل رہے۔ الیکشن میں پیپلز پارٹی کی فتح دیکھ رہا ہوں، سندھ سمیت پورے پاکستان سے لوگ پیپلز پارٹی جوائن کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے