Tag Archives: پنجاب

مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ، نگران وزیراعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) ساہیوال میں مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ مچنے کے واقعے کا نگران وزیراعلی محسن نقوی نےنوٹس لے کر فوری تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے ساہیوال میں مفت آٹا سنٹر پر بھگدڑ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون …

Read More »

وزیراعظم کا شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم

شہباز شریف

بہاولپور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شہریوں کو ایک کے بجائے آٹے کے دو تھیلے مفت دینے کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بہاولپور میں مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا اور شکایات بھی سنیں۔ اس موقع پر …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد

پنجاب حکومت

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پنجاب حکومت نے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کردی ہے، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان …

Read More »

مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

سرگودھا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مفت آٹے کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سرگودھا کے دورے کے دوران مفت آٹے کی تقسیم کے مرکز کا جائزہ لیا اور مستحق افراد میں مفت آٹا تقسیم بھی …

Read More »

عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پولیس والوں کو برا بھلا کہہ رہے ہیں اور …

Read More »

انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کل کا نوٹیفکیشن میری رائے میں بہترین فیصلہ ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کل کا نوٹیفکیشن میری رائے میں بہترین فیصلہ ہے، اگر عمران خان گرینڈ سیاسی ڈائیلاگ کرانا چاہتے ہیں تو آئیں ہم تیار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک …

Read More »

مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 63 گوجرانوالا سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی …

Read More »

پنجاب حکومت کا زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیر اعلی پنجاب نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایک کروڑ 58 لاکھ خاندانوں کو مفت آٹا دیا …

Read More »

عمران خان کو پولیس کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی رٹ ہونا بہت ضروری ہے، عمران خان کو پولیس کو دھمکانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ذرائع کے مطابق نگراں حکومتِ پنجاب نے رِٹ قائم کرنے کے لیے …

Read More »

پنجاب مفت آٹا سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری

آٹا

لاہور (پاک صحافت) حکومت پنجاب مفت آٹا (Flour) فراہمی سکیم، 40 ڈسٹری بیوشن سنٹرز پر آٹے کی تقسیم جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور نے بھٹہ چوک، کاہنہ، ٹاؤن شپ، ٹھوکر سمیت مختلف کیمپس کا دورہ کیا۔ اور آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کیمپس …

Read More »