Tag Archives: پاک چین

سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان کا ہدف کیا ہے؟ یہ کس کے اشاروں پر سیاست کرتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا کہ عمران خان کا ہدف کیا ہے؟ یہ کس کے اشاروں پر سیاست کرتے ہیں۔ یہ بات قابل غور ہے کہ جب بھی پاکستان اور چین کے تعلقات کسی اہم موڑ پر پہنچتے ہیں تو …

Read More »

چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ …

Read More »

پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) …

Read More »

چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کردی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے دوستی کا حق ادا کرتے ہوئے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرض کی ادائیگی مؤخر ہونے سے زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ میں کمی آئے گی۔ وزارت خزانہ ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے …

Read More »

وزیراعظم کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات

چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے آنجہانی سابق صدر جیانگ زی من کی وفات پر اظہار افسوس کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر سے ملاقات …

Read More »

پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے۔ چینی سفیر

چینی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع ہوتا ہوا دیکھتے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کے اہم دورے پر روانہ ہوگئے ہیں، اس دوران وہ چینی صدر سے بھی اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم کا چین کا یہ …

Read More »

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »

وزیر توانائی خرم دستگیر سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے …

Read More »

ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجرکی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ پاکستان کیلئے گیم چینجرکی حیثیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری و دیگر منصوبوں پر جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایل ون منصوبہ …

Read More »