Tag Archives: ناسا

ناسا کے سائنسدانوں کے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی

مریخ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کی طرف سے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی۔  رپورٹس کے مطابق مریخ کی سطح پر بھیجے گئے اس ’روور‘ نے اس سرخ سیارے پر زلزلوں کی آواز سن کر پہلی بار ایک انڈرگراﺅنڈ نقشہ …

Read More »

ناسا نے خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے پہلا خلائی مشن لانچ کردیا

سیارچے

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور  بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا ہے۔ اس مشن کا کام سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا اور زمین کو سیارچوں کے ممکنہ خطرات سے  بچانا ہے۔ …

Read More »

امریکی کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ لے لیا

چاند پر گھر

نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی اسلحہ ساز معروف کمپنی نے چاند پر انسانی بستیوں کی تعمیر کا کنٹریکٹ اپنے نام کر لیا، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  ’نورتھروپ گروممن کروپ‘ نامی امریکی کمپنی کا ناسا سے 935 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ طے پایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

2023 میں چاند پر بھیجا جانے والا پہلا موبائل روبوٹ

موبائل روبوٹ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ سن 2023 میں اپنا پہلا موبائل روبوٹ چاند پر بھیجنے جا رہا ہے۔ ناسا نے اسے وائپر مشن کا نام دیا ہے اور اس کا مقصد قمری سطح کے اندر برف اور دیگر قدرتی وسائل کی تلاش …

Read More »

ناسا کے ہیلی کاپٹر کی مریخ کی فضا میں پرواز

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے مریخ کی فضا میں پرواز کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کی جانب سے انجینیوٹی ہیلی کاپٹر کو خلائی جہاز ’پرسیویرینس روور‘ کے ساتھ مریخ پر اتارا گیا تھا۔ ناسا کے مطابق پرسیویرینس …

Read More »

21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ گزرے گا

زمین

سان فرانسسکو (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں برس کا سب سے بڑا سیارچہ 21 مارچ بروز اتوار زمین کے قریب سے گزرے گا،  ناسا کے مطابق 915 میٹر قطر والا یہ  سیارچہ ’ایف او 32 2001‘ زمین سے 20 لاکھ کلو …

Read More »

ناسا کے مشن کی مریخ پر لینڈنگ کے دوران آوازیں سنائی گئیں، ناسا کی رپورٹ جاری

ناسا مشن

نیو یارک (پاک صحافت) گزشتہ ناسا کے مشن کی مریخ پر لینڈنگ سے متعلق امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی ہے،  جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق مریخ پر لینڈنگ کے دوران آواز  سنائی گئی ہے۔   بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خلائی ادارے نے …

Read More »

ناسا کے مشن پرسورینس کی کامیابی سے مریخ پر لینڈنگ

ناسا

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مشن پرسیورینس نے کامیابی کے ساتھ مریخ پر لینڈ کر لیا ہے، امریکی خبررساں ادارے کے مطابق مشن 239 ملین میل کا سفر طے کرکے منزل پر پہنچا ہے، ناسا  کے اس پرسیورینس نے خلا میں 12 ہزار میل فی گھنٹہ …

Read More »