Tag Archives: ناسا

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

(پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل کرکے پانی میں تبدیل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ناسا کے مطابق آئی ایس ایس کے انوائر مینٹل کنٹرول اینڈ لائف سپورٹ سسٹم (ای سی …

Read More »

6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی تفصیلی تصویر تیار

مریخ

(پاک صحافت) امریکی سائنسدانوں نے 6 سال کی محنت کے بعد مریخ کی ایسی تفصیلی 3 ڈی تصویر تیار کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ ہم مریخ پر گوگل ارتھ کا استعمال کر رہے ہیں۔ گوگل سی ٹی ایکس Mosaic of Mars نامی اس 3 ڈی ٹول …

Read More »

خلا میں چہل قدمی کرنے والے پہلے عرب خلا باز

(پاک صحافت) ناسا کے طویل المدتی خلائی مشن کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والے پہلے عرب خلاباز ’اسپیس واک‘ کریں گے۔ یو اے ای کے سلطان النیادی خلا کا سفر کرنے والے اپنے ملک کے دوسرے اور ’اسپیس واک‘ کرنے والے عرب دنیا کے …

Read More »

مریخ پر انسانی زندگی کا آغاز رواں سال جون میں ہوگا

مریخ

(پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا کہ رواں سال جون میں 4 خلائی رضاکار مریخ جیسے تھری ڈی پرنٹڈ خیمے میں زندگی گزارنے والے پہلے انسان ہوں گے۔ ویسے یہ جان لیں کہ مریخ پر جانے کے لیے کافی منصوبہ بندی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ زمین کے ساتھ ساتھ …

Read More »

چاند پر خلا بازوں کے پہننے کیلئے خصوصی خلائی سوٹ متعارف

(پاک صحافت) ناسا اور امریکی کمپنی ایکسیئم نے چاند مشن پر جانے والے خلابازوں کے پہننے کیلئے بنائے گئے نئے خلائی سوٹ کی رونمائی کردی۔ خلابازوں کے خصوصی سوٹ کی نمائش کے موقع پر ایکسیئم کا کہنا تھا کہ رواں برس گرمیوں کے بعد خلابازوں کو ٹریننگ کیلئے نئے سوٹ …

Read More »

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ستارے کے پھٹنے سے قبل کی تصویر کھینچ لی

(پاک صحافت) ہماری کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک اور دنگ کر دینے والا نظارہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا ہے۔ اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے 15 ہزار نوری برسوں کی دوری پر واقع قوس …

Read More »

2046 کے ویلنٹائن ڈے پر شہابیہ زمین سے ٹکرانے کا خدشہ

کراچی (پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے شہابیے کا مشاہدہ کر رہا ہے، جو 2046ء میں ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ یورپی خلائی ادارے نے یہ شہابیہ 26 فروری 2023 کو ہی دریافت …

Read More »

اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں پر مشتمل  عملے کو لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ

(پاک صحافت) اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں پر مشتمل  عملے کو لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہو گیا۔ یاد رہے کہ ارب پتی کاروباری ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے اپنے قیام کے بعد ناسا کے عملے کو خلا میں لے جانے والی …

Read More »

مریخ کی سطح پر بھالو نما تصویر کے چرچے

کراچی (پاک صحافت) مریخ پر بھالو نما تصویر کے چرچے ہوگئے۔ جی ہاں ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ دی جارہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ تصویر  مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی …

Read More »