Tag Archives: ناسا

2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے، ناسا نے بڑا اعلان کر دیا

چاند پر گھر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں انسان ایک بار پھر چاند کی سطح پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے۔ ناسا کے مطابق 2025 میں شیڈول آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے انسانوں کی 50 سال سے زائد عرصے بعد چاند کی سطح پر واپسی ہوگی۔ …

Read More »

زمین پرسب سے  زیادہ اورمیٹھا پانی کہاں موجود ہے؟ پیمائش کیلئے سیٹلائٹ اہم مشن پر روانہ

کیلیفورنیا (پا ک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا اور فرانس کی خلائی ایجنسی کی جانب سے مشترکہ سیٹلائٹ کو  ایک نیا مشن دیکر خلا میں بھیجا گیا ہے جس کا مقصد زمین کے اس حصے کی پیمائش کرنا ہے جہاں سب سے زیادہ پانی موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

جاپان کیجانب سے چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز

چاند

(پاک صحافت) جاپان کی ایک کمپنی نے پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی ایک کمپنی کی جانب سے نومبر کے آخر میں ایک خلائی مشن بھیجا جارہا ہے جو 3 ماہ بعد چاند پر لینڈ کرے گا۔ آئی …

Read More »

آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا امکان

آرٹیمس 1 مشن

(پاک صحافت) ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو 14 نومبر کو چاند پر بھیجے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناسا کی جانب سے آرٹیمس 1 مشن کو چاند پر بھیجنے کی تیسری کوشش نومبر کے دوسرے ہفتے میں کیے جانے کا امکان ہے۔ اس مشن کو …

Read More »

امریکہ کا خلائی مشن ایک بار پھر ناکام ہو گیا

امریکه

پاک صحافت امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا چاند پر راکٹ بھیجنے کے لیے ارٹیمس ون مشن ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اس وجہ سے ناسا کے چاند پر راکٹ بھیجنے کے مہتواکانکشی منصوبے میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔ ہفتہ کو آرٹیمس راکٹ لانچ کرنے کی کوشش …

Read More »

انسانی تاریخ کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ کی اولین تصاویر جاری ہونے کیلئے تیار

ٹیلی اسکوپ

کراچی (پاک صحافت)  کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اولین کلر تصاویر 12 جولائی کو جاری کی جارہی ہیں۔ اس ٹیلی اسکوپ کو 2021 کے آخر میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور 6 ماہ کے بعد اب جاکر …

Read More »

سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کا حیران کن انکشاف

سیارہ مشتری

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں سیارہ مشتری یا جوپیٹر کی سطح میں صرف 9 فیصد دھات اور چٹانیں موجود ہیں اور بقیہ سیارہ دبیز گیسوں پر مشتمل ہے۔ سیارہ مشتری کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ اپنے ابتدائی ایام میں اس نے چھوٹے سیارے کو تیزی سے …

Read More »

ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر کی مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل

ناسا کا ہیلی کاپٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر نے مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل کر لی ہے۔  یاد رہے کہ 8 اپریل کو 1.8 کلو گرام وزنی ڈوئل روٹر ہیلی کاپٹر ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری میں انجینوئیٹی ٹیم کے بنائے گئے منصوبے پر …

Read More »

ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل

ناسا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا کی جانب سے  مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ 18 فروری 2021 کو ناسا کا  یہ ایس یو وی سائز کا پرزیورینس روور ’سات منٹ کے خطرناک مرحلے‘ کے بعد مریخ کی سطح پر اترا تھا۔ مریخ کے مدار میں …

Read More »