Tag Archives: مکان

سندھ حکومت کی جانب سے شہداء کے لواحقین کو ساڑھے تین ہزار پلاٹس دینے کا اعلان

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے شہداء کے لواحقین کو ساڑھے تین ہزار پلاٹس دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) کے تحت پبلک اکانومی ہاؤسنگ پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

سیلاب سے ہمیں تاریخی نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال آنے والے سیلاب سے ہمیں تاریخی نقصان ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کے منہدم گھروں کی تعمیرنو کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بارش

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے مختلف اضلاع میں چھتیں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بارشوں سے صوبے میں 6 مکانات …

Read More »

سندھ کے 23 اضلاع کو سیلاب نے بری طرح متاثر کیا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کے 23 اضلاع کو سیلاب نے بری طرح متاثر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو این ریزیڈنٹ اینڈ ہیومنیٹیرین کوآرڈینیٹر مسٹر جولین ہارنیس کی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں سندھ کی سیلاب کی …

Read More »

پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عوام کو روٹی کپڑا اور مکان دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی اور پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج عوام کی ہر دلعزیز شخصیت ذوالفقار علی بھٹو نے …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری کا روٹی، کپڑا اور مکان کا مسئلہ حل ہو۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہر شہری کا روٹی، کپڑا اور مکان کا مسئلہ حل ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ناواکلی میں ورکرز فلیٹس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انہوں …

Read More »

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 ہوگئی

سیلاب

کوئٹہ (پاک صحافت) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 299 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے بارے میں رپورٹ جاری کی جس میں بتایا …

Read More »

ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد 13 سو سے تجاوز کرگئی

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جبکہ اموات کی تعداد میں آئے روز مزید اضافہ ہورہا ہے جو کہ اب تیرہ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک بھر …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان دیگر مصروفیات چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، بلوچستان کے وزیراعلی دیگر مصروفیات کو چھوڑ کر سیلاب سے متاثرہ علاقوں پر توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے نقصانات پر ترجمان پی ڈی ایم حافظ …

Read More »