مولانا فضل الرحمن

سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بین الاقوامی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کائنات کے خالق اللّٰہ تعالیٰ ہیں اور کائنات کی وجۂ تخلیق رحمت اللعالمین ﷺ ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں محبوبِ خدا حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا دن آج انتہائی عقیدت، احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں آج جلوس نکالے جا رہے ہیں، نعت خوانی اور درود و سلام کی محافل کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے