Tag Archives: مسافر

ریلوے میں سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) پاکستان ریلوے نے ریل گاڑی میں سفر کرنے والے مسافروں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب شہری ویکسین لگوائے بغیر ریل پر سفر نہیں کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے میں سفر کیلئے 20 سال …

Read More »

کراچی سے روانہ ہونے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار، مسافر پریشان

ریلوے

کراچی (پاک صحافت) عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی سے چلنے والی پہلی عید ٹرین تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کی وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔  ذرائع کےمطابق پہلی عید ٹرین سٹی اسٹیشن سے دوپہر ایک بجے روانہ ہونی تھی، عید ٹرین اب تک سٹی اسٹیشن نہیں پہنچ سکی۔ تفصیلات …

Read More »

سعودی عرب سے آنے والے متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے مزید متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد تمام مسافروں کو قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی پہنچنے والی فلائٹ میں موجود مسافروں کا ایئرپورٹ پر …

Read More »

فلیپینس میں 85 افراد پر مشتمل فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

فلپائن

فلیپینس {پاک صحافت} فلیپینس کے آرمی چیف نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں کم سے کم 85 افراد پر مشتمل ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو جنرل سرییلو سوبیجنا نے بتایا کہ سی 130 طیارہ صوبہ سولو کے جزیرے جولو …

Read More »

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاض سے کراچی پہنچنے والے متعدد مزید مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں کا کورونا …

Read More »

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے درجنوں مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے درجنوں مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد انہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ جس میں …

Read More »

بنگلہ دیش میں دو کشتیوں کے آپس میں ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک

ناو کی ٹکر

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں دریائے پدما میں دو کشتیوں کے تصادم کے بعد 25 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ڈھاکہ سے خبر رساں ادارے فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ، بنگلہ دیش کے وسط میں پیر کے روز دو کشتیاں آپس میں ٹکرا گئیں ، جس میں …

Read More »

پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس مسافر

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری جاری کر دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے وزارت خارجہ، وزارت داخلہ اور سول …

Read More »

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی عائد

مسافر

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے سے آنے …

Read More »

بلوچستان میں ٹریفک حادثے میں 15 مسافر جاں بحق

بلوچستان میں  ٹریفک حادثہ میں 15 مسافر جاں بحق

کوئٹہ(پاک صحافت) پنجگور سے کراچی جانےوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کی وجہ سے اوتھل کے قریب الٹ گئی اور اس  حادثے میں 15 مسافر جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »