Tag Archives: مسافر

قومی ائیرلائن پی آئی اے کی طرف سے عید الاضحیٰ کے دوران مسافروں کے لیے خوشخبری

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ائیرلائن پی آئی اے کی طرف سے عید الاضحیٰ کے دوران مسافروں کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سی ای او پی آئی اے کو خصوصی ہدایات جاری کیں جس میں عید الاضحیٰ کے …

Read More »

نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

فیصل آباد  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے۔ وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ سب کچھ نئے سرے سے کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

دنیا کی پہلی فور سیٹر اڑنے والی ٹیکسی کی رُونمائی

کراچی (پاک صحافت) دنیا کی پہلی فور سیٹر اڑنے والی ٹیکسی کی رُونمائی کر دی گئی ہے، خیال رہے کہ یہ یہ اڑنے والی ٹیکسی سلوواکین انجینیئرنگ کمپنی کی جانب سے  بنائی گئی ہے۔ کپنی کے مطابق یہ ٹیکسی پانچ سال کے عرصے میں لانچ کر دی جائے گی۔ ایرو …

Read More »

پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی ٹراسپورٹرز نے کرایہ بڑھا دیا، مسافر رل گئے

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد  (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں اضافہ کر دیا اور اپنی مرضی کے کرائے مقرر کر دیئے۔ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 100 سے 200 روپے فی سواری کرایہ بڑھا دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرزکے ساتھ ساتھ بس اڈے والوں نے …

Read More »

دھماکوں سے پھر تھرا اٹھا ابوظہبی، کیا یمنیوں نے پھر حملہ کر دیا؟

دھماکہ

ابو ظہبی {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دھماکوں کی آواز کے بعد متحدہ عرب امارات کا فضائی دفاعی نظام فعال ہوگیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ابوظہبی میں آدھی رات کو زور …

Read More »

سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا، نماز کے حوالے سے دلچسپ ٹویٹ کیا

برٹش سفارت کار

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب میں تعینات برطانوی سفارت کار نے اسلام قبول کر لیا۔ انہوں نے یہ خبر ٹویٹ کرتے ہوئے مقدس شہر مدینہ سے اپنی تصویر بھی شیئر کی۔ جدہ میں تعینات برٹش کونسل جنرل نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام تبدیل کر کے سیف اشعر …

Read More »

سفری پابندیوں کا خاتمہ، ایران سے پاکستان کے لیے ہفتہ وار پروازیں ایک بار پھر بحال

ایران ایئر

کراچی (پاک صحافت) سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پڑوسی ملک ایران نے پاکستان کے لئے ایک بار پھر ہفتہ وار پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز اور سفری پابندیوں کے باعث ایران ایئر کی پروازیں پاکستان کے لئے معطل کر …

Read More »

پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں کا خسارہ

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئرلائن رواں سال بھی اپنا خسارہ کم کرنے میں ناکام رہی ہے بلکہ پی آئی اے کا خسارہ مزید اربوں روپے اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی سال 2021ء کی تیسری سہ ماہی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 9 …

Read More »

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے متعدد مسافروں میں کورونا کی تصدیق

کورونا وائرس مسافر

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد انہیں قرنطینہ سینٹر منتقل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض سے کراچی ایئرپورٹ آنے والے مسافروں کا ریپڈ ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے …

Read More »

افغانستان میں پھنسے مسافروں کو لانے کے لئے پی آئی کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان میں پھنسے غیر ملکی مسافروں کو پاکستان لانے کے لئے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن 2 طیارے آج صبح اسلام آباد سے کابل کے لئے …

Read More »