Tag Archives: مسافر

اڈیشہ ٹرین حادثہ، مرکزی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کا دباؤ، وزیر ریلوے کے استعفیٰ کا مطالبہ

ٹرین حادثہ

پاک صحافت اوڈیشہ ٹرین حادثے میں تقریباً 300 مسافروں کی موت پر تعزیت کرتے ہوئے اپوزیشن پارٹی کے لیڈروں نے ریلوے کے سگنلنگ سسٹم پر سوال اٹھایا ہے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے اور راہول گاندھی نے بھی جمعہ کی رات …

Read More »

مشرقی بھارت میں 2 ٹرینوں کے تصادم سے مرنے والوں کی تعداد 288 ہو گئی

انڈیا

پاک صحافت مشرقی ہندوستان میں 2 ٹرینوں کے تصادم میں مرنے والوں کی تعداد 288 ہو گئی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق مشرقی بھارت میں سرکاری حکام کے مطابق ریاست اڈیشہ میں جمعہ کی شام دو مسافر ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے کم از کم 288 افراد ہلاک اور …

Read More »

بولان میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، درجنوں مسافر زخمی

ٹرین

بولان (پاک صحافت) بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے پنیر میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس زد میں آگئی اور ٹرین میں سوار 18 مسافر …

Read More »

Aska کمپنی کی ‘فلائنگ کار’ بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگی

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اڑنے والی گاڑیوں کو بنانے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر اب تک کچھ خاص پیشرفت نہیں ہوسکی۔ مگر ایک کمپنی Aska کی گاڑی اے 5 جلد اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت آپ اسے اپنے …

Read More »

لاہور میں شدید دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں شدید دھند نے ٹرینوں کے شیڈول کو بھی متاثر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھند کے باعث مسافر ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »

طیارے کے مسافر آسمان پر موت کے منہ میں، دل دہلا دینے والے واقعے میں 36 مسافر زخمی

جہاز

پاک صحافت اتوار کو ہوائی ائیر لائنز کی فینکس سے امریکہ کے ہونولولو جانے والی ہوائی ائیر لائن کی پرواز میں ہوا میں ہنگامہ خیزی نے مسافروں کو چھوڑ دیا۔ امریکی ریاست ہوائی کے دارالحکومت ہونولولو پہنچنے سے 30 منٹ قبل پیش آنے والے اس واقعے میں تقریباً 36 مسافر …

Read More »

ریلوے کے انتظامی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کے انتظامی و مالی امور کو ڈیجیٹائز کرنے کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ریلوے کے امور کی ادائیگی میں ایک نئے …

Read More »

نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ نوری آباد بس حادثے میں غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے نوری آباد میں کوچ کو آگ لگنے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس …

Read More »

تھرکول ٹرانسپورٹیشن پراجیکٹ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تھر کول ٹرانسپورٹیشن پراجیکٹ کو ترجیحی بنیادوں پر آگے بڑھایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے ہیڈ کوارٹر میں اعلی افسران کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

ملتان  (پاک صحافت) وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی اداروں کی کارکردگی کو ذاتی دلچسپی سے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرہوابازی خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت …

Read More »