Tag Archives: قومی احتساب بیورو

توشہ خانہ کیس میں نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے عمران خان کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان …

Read More »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب کی تقرری کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ فاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری کی سرکولیشن کے …

Read More »

ظاہر شاہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر شاہ کو قومی احتساب ایکٹ 1999 کی سیکشن 6 ، بی کے تحت چیئرمین نیب تعینات کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ظاہر …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات، عثمان بزدار نیب میں طلب

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ایک بار پھر اپنے دفتر طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ عثمان بزدار کو آمدن اور اخراجات کی تمام تفصیلات کے ساتھ طلب کیا گیا …

Read More »

نیب کیجانب سے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کا مراسلہ جاری

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے منجمد اثاثے بحال کرنے کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے اثاثے بحال کرنے کے لیے پنجاب کے مختلف اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ ادارے نے عدالت کے حکم پر …

Read More »

نیب کیجانب سے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع

نیب

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو نیب نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے عمران خان کی جانب سے بیرون ملک سربراہان مملکت سے ملنے والے تحائف خریدتے وقت ان کی قیمتوں کے غلط تخمینے کے معاملے کی …

Read More »

سابق چیئرمین نیب اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں پتہ چلے جھوٹے مقدمات بنانے والے کی حقیقت کیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق چیئرمین نیب اپنے اثاثے عوام کے سامنے رکھیں تاکہ عوام کو پتہ چلے جھوٹے مقدمات بنانے والے کی حقیقت کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اپوزیشن آج امیدواروں کے نام فائنل کرے گی

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیوور (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی سے متعل اپوزیشن اپنے امیدواروں  کے نام آج فائنل کرے گی۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف یہ نام صدر مملکت عارف علوی کو تحریری طور پر بھجوائیں گے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی …

Read More »

عمران خان کی ترجیح معیشت ٹھیک کرنا نہیں بلکہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کی نیب اور حکومتی تجویز پر  سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ترجیح مہنگائی اور معیشت ٹھیک کرنا نہیں ،شہباز …

Read More »

چیئرمین نیب حکومت کے قبضے میں ہیں اس لئے توسیع دینے کی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین حکومت کے قبضے میں ہیں، اس لئے  ان کی ملازمت …

Read More »