Tag Archives: قلت

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

حکومت کی بد انتظامی کی اعلیٰ ترین مثال گیس کی قلت ہے، سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ملک میں پیدا ہونے والے گیس بحران پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ  حماد اظہر کہتے تھے کہ 3 وقت گیس ملے گی، نہ گھروں میں گیس آ رہی ہے، نہ صنعتوں …

Read More »

ملک میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں سردی بڑھتے ہی بیشتر شہروں میں گیس نایاب ہوگئی، گیس کی قلت کے باعث شہری پریشان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں گیس کی بندش کے باعث گھریلو صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب ملک کے مختلف صنعتی علاقوں میں گیس …

Read More »

ایل این جی کی درآمد میں تعطل حکمرانوں کی ناکامی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے ملک میں گیس کی قلت پر وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قلت آر ایل این جی کے تاخیر سے کیے معاہدوں کا نتیجہ ہے،  انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایل این …

Read More »

سندھ حکومت نے ارسا کو صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار قرار دے دیا

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی قلت کا ذمہ دار انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کو قرار دیا ہے۔ سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ جب پانی کا معاملہ سی سی آئی میں لے کر جاتے ہیں تو نیشنل واٹر کونسل میں بھیج دیا جاتا ہے۔ …

Read More »

برطانیہ میں 78 لاکھ روپے تنخواہ پر بھی ڈرائیور نہیں مل رہے

برطانیہ

برطانیہ {پاک صحافت} اس وقت برطانیہ میں ٹرک ڈرائیوروں کی اتنی کمی ہے کہ ڈرائیور 78 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ پر بھی دستیاب نہیں ہیں۔ بریکسٹ اور برطانیہ میں کورونا کی وبا کی وجہ سے ، ٹرک ڈرائیوروں کی بڑی کمی ہے۔ ٹرک ڈرائیوروں کی کمی کی وجہ سے برطانیہ …

Read More »

منظور حسین وسان کا انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے منظور حسین وسان نے صوبوں کو پانی کی تقسیم  اور خصوصا سندھ میں  پانی کی بڑھتی قلت کے معاملے پر  انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے  موجودہ  چیئرمین کو ہٹانے کا …

Read More »

یہ حکومت جھوٹی بے حس اور نالائق ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے سندھ میں پانی کی شدید قلت پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان …

Read More »

سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جا رہا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ارسا پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

ارسا کی نااہلی کی وجہ سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا، وزیر آبپاشی سندھ

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کرا چی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے صوبے میں پانی کی قلت پر ارسا کو آڑے ہاتھوں لے لیا، صوبائی وزیر آبپاشی کاکہنا ہے کہ ارسا کی نااہلی کی وجہ سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ آج گڈو بیراج پر 40 فیصد پانی کی …

Read More »