Tag Archives: قلت

ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں تیل کے مطلوبہ ذخائر موجود ہیں، قلت کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس او کے پاس پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت و ذخیرہ اندوزی پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم …

Read More »

سعودی اتحاد یمنی عوام کی قحط اور بھوک کا سبب ہے۔ بین الاقوامی تنظیم

یمن

صنعا (پاک صحافت) تشدد کے خلاف عالمی تنظیم نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کی ناکہ بندی کے ساتھ سعودی اتحاد صنعا میں قحط اور اس ملک کے عوام کی بھوک کا سبب ہے۔ تفصیلات کے مطابق تشدد کے خلاف عالمی ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے …

Read More »

وزیر صحت کیجانب سے جعلی دوائیاں بنانے والی کمپنیوں کیخلاف کریک ڈاون کا اعلان

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جعلی دوائیاں بنانے والی کمپنیوں کے خلاف کل سے کریک ڈاون شروع کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکل ترین حالات سے …

Read More »

انڈونیشیا کے کسان پام آئل کی برآمد پر پابندی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

احتجاج

جاکارتا {پاک صحافت} انڈونیشیا کے سینکڑوں کسانوں نے پام آئل کی برآمدات پر پابندی کے خلاف منگل کو دارالحکومت جکارتہ اور دیگر شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی اور حکومت سے اس پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا۔ انڈونیشیا میں کسانوں نے پام آئل کی برآمدات پر پابندی کے حکومتی …

Read More »

سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا ہے کہ سی سی آئی کا اجلاس 48 گھنٹوں کے اندر بلایا جانا چاہیے۔  رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سندھ کے لیے پانی کا بحران شدید ہو گیا ہے، آبادی کے ساتھ ساتھ ان کے مویشیوں …

Read More »

سندھ کا ملک کی زرعی معیشت میں اہم کردار ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  صوبہ سندھ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر نوٹس لے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ  صوبے میں آپباشی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی شدید کمی ہے، سندھ کا ملک …

Read More »

وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے، جام خان شورو

جام خان شورو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر برائے محکمہ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سندھ میں پانی کی قلت پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 1991 کے آبی معاہدے کے تحت صوبہ سندھ کو پانی نہ دیکر سزا دے رہی ہے۔ انہوں …

Read More »

ایمرجنسی کے اعلان کے ساتھ امریکی ٹوٹ پڑے دکانوں پر

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکہ کی بعض ریاستوں میں ایمرجنسی کے اعلان کے ساتھ ہی لوگوں نے سپر مارکیٹوں پر دھاوا بول دیا۔ بڑے طوفان کی پیش گوئی کے بعد بعض ریاستوں میں ایمرجنسی کے اعلان کے بعد لوگوں نے سپر مارکیٹوں کا رخ کیا ہے۔ نیو انگلینڈ اور جنوبی امریکہ …

Read More »

یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے صوبے میں یوریا کھاد کی قلت کا ذمہ دار حکمران جماعت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی  کرپشن کے سبب ہے ، پنجاب میں کھاد کے بحران کے …

Read More »