Tag Archives: فیس بک

سروس ڈاؤن، فیس بک انتظامیہ کو ٹوئٹر کا سہارا لینا پڑ گیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  اپنی تما ایپلی کیشنز کی  سروس ڈاؤن ہونے پر  فیس بک انتظامیہ کو صارفین سے رابطے کے لیے ٹویٹر کا سہارا لینا پڑ گیا۔ ٹویٹر پر فیس بک انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹ کیا گیا ہے کہ  ہمیں اس بات کا علم ہے کہ کچھ لوگوں کو …

Read More »

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر

واٹس ایپ فیس بک انسٹا

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان سمیت متعدد ممالک میں اہم سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ خیال رہے کہ فیس بُک کی زیر ملکیت یہ تینوں ایپلی کیشن ایک مشترکہ انفرااسٹرکچر پر چلتی ہیں او یہ سب کام کرنے …

Read More »

انسٹا گرام اور فیس بک کے بعد اب واٹس ایپ پر بھی ‘میسج ری ایکشن’ کا فیچر آنے کو تیار

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی سائٹ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے بعد اب واٹس ایپ پر بھی ‘میسج ری ایکشن’  کا فیچر آنے کو تیار ہے۔ واٹس ایپ میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے انسٹاگرام اور …

Read More »

انسٹاگرام نے انسٹاگرام کڈز کی تیاری کو روکنے کا اعلان کردیا

انسٹاگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) انسٹاگرام نے انسٹاگرام کڈز کی تیاری کو روکنے کا اعلان کیا ہے جسے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے تیار کیا جانا تھا۔ خیال رہے کہ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے ایک بلاگ پوسٹ میں یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فیس بک …

Read More »

فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف

فیس بک ڈیوائس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی جانب سے 2 نئی ویڈیو کالنگ پورٹل ڈیوائسز متعارف کرائی گئی ہیں،  کمپنی کے مطابق دونوں ڈیوائسز مختلف ممالک میں ابھی پری آرڈر میں دستیاب ہوں گی جبکہ انہیں 19 اکتوبر صارفین تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پورٹل گو اور اپ ڈیٹڈ …

Read More »

فیس بک کے بعد شیاؤمی کی جانب سے بھی اسمارٹ چشمے متعارف

اسمارٹ چشمے

بیجنگ (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی مقبول سائٹ فیس بک کے بعد چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی نے بھی اپنے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے۔ شیاؤمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان اسمارٹ چشموں کو  فی الحال فروخت کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے  لیکن شیاؤمی  نے …

Read More »

فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر بھاری جرمانہ عائد

فیس بک

ماسکو (پاک صحافت) روسی عدالت نے فیس بک اور ٹوئٹر پر بھاری جرمانہ عائد کردیا، روسی خبررساں ادارے کے مطابق روسی عدالت  کی جانب فیس بک اور ٹوئٹر پر ممنوعہ مواد کو ڈیلیٹ نہ کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کا بتانا ہےکہ فیس بک …

Read More »

واٹس ایپ پر 44 ارب 68 کروڑ روپے کا تاریخی جرمانہ

واٹس ایپ

ڈبلن (پاک صحافت) واٹس ایپ پر 44 ارب 68 کروڑ رپے کا تاریخی جرمانہ کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک آئرلینڈ نے واٹس ایپ کو صارفین کے ڈیٹا کا تحفظ نہ کرنے اور اس میں شفافیت نہ لانے پر 225 ملین یورو (44 …

Read More »

فیس بک میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر متعدد فیچر ز کا ضافہ

میسنجر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی چیٹنگ ایپ میسنجر کے 10 سال مکمل ہونے پر کمپنی کی جانب سے متعدد فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں، جبکہ نئی اپ ڈیٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔  خیال رہے کہ میسجنگ ایپ میں ایک نئی قسم کی منی گیم ‘پول گیمز’ کو …

Read More »

فیسک بک کی جانب سے آڈیو اور ویڈیو کالنک کی سہولت کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے مین ایپ سے آڈیو او ویڈیو کالنگ کی سہولت ختم کرنے اور میسنجر کے نام سے الگ ایپ لانچ کرنے کے بعد ایک بار پھر ان تمام سہولیات کو مین ایپ میں واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس …

Read More »