Tag Archives: فہرست

عالیہ بھٹ دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ٹائمز میگزین کی جانب سے شائع ہونے والی سال 2024 کے لیے دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں عالیہ بھٹ نے جگہ بنالی۔ عالیہ بھٹ نے برطانوی …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی کے 53 حلقے خالی چھوڑ دیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے آٹھ فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کے 53 حلقوں میں اپنا کوئی امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر امیدواروں …

Read More »

امریکی انتخابات، 2024 میں دنیا کا سب سے بڑا سیاسی خطرہ

ٹرمپ

پاک صحافت امریکہ میں قائم “یوریشیا کنسلٹنگ گروپ” نے ایک فہرست شائع کرتے ہوئے 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات کو دنیا کے لیے سب سے بڑا سیاسی خطرہ قرار دیا۔ اے ایف پی سے منگل کو پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، امریکی صدارتی انتخابات کو آنے والے سال میں …

Read More »

سیاسی اور آزاد امیدواروں کیلئے 173 انتخابی نشانات کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 میں شریک ہونے والے سیاسی آزاد امیدواروں کیلئے 173 انتخابی نشانات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں دلچسپ انتخابی نشانات بھی شامل ہیں جن میں سبز …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق امیدواروں کی ابتدائی فہرست 23 دسمبر کو جاری ہوگی، عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر تک جمع کرائے …

Read More »

وہاج علی رواں سال کی 10 مقبول ترین شوبز شخصیات کی فہرست میں شامل

اداکار وہاج علی

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار وہاج علی کو برطانیہ کے ایک مشہور اخبار نے ’نمبر ون پاکستانی اسٹار‘ قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ وہاج علی نے نامور برطانوی اخبار ’ایسٹرن آئی‘ کی 2023ء کی’ٹاپ 50 ایشین سیلیبریٹیز‘ کی فہرست میں نویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات سے متعلق انتظامات پر اظہار اطمینان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات سے متعلق اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کردیا اور اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ ابتدائی حلقہ بندیوں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر 1 کروڑ تک …

Read More »