Tag Archives: فہرست

خیبر پختونخوا، 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم

افغان

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس …

Read More »

ووٹر لسٹوں میں 25 اکتوبر کے بعد اندراج یا تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں 25 اکتوبر کے بعد اندراج یا تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت ووٹرز کی فہرستوں میں اپنے نام کا اندراج کروا لیں کیوں کہ ووٹر لسٹوں …

Read More »

کراچی والوں نے 50 ملین ڈالرز گھروں میں چھپا رکھے ہیں، حساس اداروں کی رپورٹ

قرضہ

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں ڈالرز مافیا کی جانب سے 50 ملین سے زائد امریکی ڈالرز گھروں میں چھپائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں حساس ادارے شبانہ روز تحقیقات کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں مرتب فہرستوں میں شامل افراد کے گھروں پر ٹارگٹڈ کارروائیاں …

Read More »

انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی دوسری فہرست جاری

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے محکمۂ انسداد دہشت گردی نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی دوسری فہرست جاری کردی۔  محکمۂ انسداد دہشت گردی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں 30 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق بنوں، لکی مروت، …

Read More »

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 …

Read More »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کردیں

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27 ستمبر تا 26 اکتوبر دائر ہوسکیں گے۔ الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26 نومبر تک نمٹائے گا۔ حتمی فہرست 30 نومبر کو جاری کی جائے گی۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کا جنوری کے آخری ہفتے انتخابات کرانے کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کروا دیئے جائیں گے، الیکشن کمیشن 27 …

Read More »

اداروں کے خلاف مہم میں شامل  500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے اداروں کے خلاف مہم میں شامل 500 اوورسیز پاکستانیوں کی فہرست تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی اداروں کے خلاف مہم چلانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا حکومت کے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی فہرستیں …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان بھارت

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیر حراست قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قونصلر رسائی سے متعلق 2008 کے معاہدے کی دفعات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان میں موجود 308 بھارتی قیدیوں (42 سویلین اور 266 ماہی گیروں) کی …

Read More »

گیلپ پول کے نتائج: افغانستان کے 98% لوگ غربت اور مصائب میں زندگی گزار رہے ہیں

نتیجہ

پاک صحافت گیلپ انسٹی ٹیوٹ کے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 98 فیصد افغان لوگوں نے اپنی زندگی کو اس قدر غریب قرار دیا کہ اسے مصائب تصور کیا جا سکتا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق گیلپ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اس سروے سے پتہ چلتا ہے …

Read More »