سی ٹی ڈی

خیبرپختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر 1 کروڑ تک نقد انعام مقرر کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 152 انتہائی دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔

سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی اطلاع دینے والوں کو 10 لاکھ سے 1 کروڑ روپے دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے