Tag Archives: صحت

وزیراعظم کی ملالہ یوسفزئی سے نیویارک میں ملاقات

شہبازشریف ملالہ

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملالہ کی ہمت اور لگن کو سراہتے ہوئے تعلیم، صنفی مساوات اور پاکستان میں مرد اور …

Read More »

ہم امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم عالمی برادری سے امداد کی نہیں بلکہ انصاف کی بات کریں گے، ہمیں انصاف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

جاپان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد کا اعلان

جاپان

اسلام آباد (پاک صحافت) جاپان کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور ریلیف فراہم کرنے کے لئے 70 لاکھ ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان کردیا ہے۔ جاپانی وزیر خارجہ ہیاشی یوشی …

Read More »

امریکی صدر جو بائیڈن کے بارے میں اب تک کا سب سے بڑا انکشاف

جو بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی صحت سے متعلق ایک ایسا راز بتا دیا ہے جس نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ جو بائیڈن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر میں مبتلا ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ سازی میں ماہر ہوتے ہیں، تازہ تحقیق

ویڈیو گیمز

کراچی (پاک صحافت) ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر سی) کی، جس کے تجزیے سے یہ …

Read More »

پاکستان اور امریکا کو عوامی اور کاروباری سطح پر رابطے بڑھانے چاہئیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کو عوامی اور کاروباری سطح پر رابطے بڑھانے چاہئیں، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط و مستحکم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک …

Read More »

فرانس میں کورونا کی ساتویں لہر؛ ۲۴ گھنٹوں میں ۲ لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا

پیرس {پاک صحافت} فرانس میں کورونا کی ساتویں لہر نے ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۲۰۶،۵۵۴ کیسز کے ساتھ اپنا قیام ظاہر کیا۔ اپریل کے بعد سے انفیکشن کی یہ تعداد بے مثال ہے۔ فرانسیسی اشاعت “آبزرویٹر” سے بدھ کو آئی آر این اے کی رپورٹ کے مطابق، فرانس کے وزیر …

Read More »

انرجی بحران اور غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے گورنر بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ تعلیم، صحت کے شعبے میں ترقی، انرجی بحران اور غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بلیغ الرحمان کاکہنا ہے کہ صحت کے شعبے میں   ترکی کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد …

Read More »

ہمیں ایک نیشنل ایکشن پلان کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطرناک فضلے کی نقل و حرکت، ٹھکانے لگانا، دوسرے ممالک سے ویسٹ ڈمپ ہونے سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک …

Read More »

عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کا بروقت تعاون مثالی رہا اور امید ہے ڈبلیو …

Read More »