Tag Archives: صحت

بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے بجٹ میں سماجی شعبے کیلئے 244، تعلیم 82 اور صحت کیلئے 26 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ تقریر کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سماجی شعبے کی ترقی کےلیے 244 ارب، تعلیم بشمول اعلیٰ تعلیم کےلیے 82 ارب، صحت …

Read More »

گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری کا اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش

بشری انصاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے اپنی لمبی زندگی کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی گزارش کی ہے۔ خیال رہے کہ لاہور میں موجود بشریٰ انصاری نے گزشتہ روز اپنی 67ویں سالگرہ منائی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ انصاری نے لاہور کے نجی ہوٹل میں …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کیلئے اامید کی کرن ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کے لیے اامید کی کرن بنا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زیر اہتمام آج پہلی سالانہ قومی سماجی تحفظ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی …

Read More »

حنیف عباسی کو شکست دلوانے کیلئے ثاقب نثار شیخ رشید کے الیکشن ایجنٹ بن کر حلقے میں گئے۔ وزیراعظم

شہبازشریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حنیف عباسی کو شکست دلوانے کیلئے ثاقب نثار شیخ رشید کے الیکشن ایجنٹ بن کر ان کے حلقے میں چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

ماضی کی طرح ملکر کام کرکے فلم انڈسٹری کے ٹائی ٹینک کو ڈوبنے سے بچانا ہوگا، فواد خان

لاہور (پاک صحافت) سرحدوں کے دونوں جانب مقبول ہیرو فواد خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے ٹائی ٹینک کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے سب کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔ جس طرح ماضی میں فنکار، ہدایتکار، ڈسٹری بیوٹر اور فلم ساز مل کر کام کرتے تھے، اگر …

Read More »

تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) فریال تالپور کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور زراعت سندھ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطن میں سرمایہ لگائیں، سندھ حکومت انہیں …

Read More »

سنک انگلینڈ میں حالیہ دہائیوں میں سب سے زیادہ وسیع پیمانے پر ہونے والی ہڑتالوں کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے

ہڑتال

پاک صحافت برطانوی وزیر اعظم رشی سونک حالیہ دہائیوں میں ملک کو درپیش ہڑتالوں کی بدترین لہر کو ختم کرنے کا راستہ تلاش کر رہے ہیں لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ ملازمین کے لیے اجرتوں میں اضافے کی رقم سے متعلق حکومت کی تجاویز کو قبول کیا جائے گا …

Read More »

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدی کی موت، جان بوجھ کر طبی امداد سے انکار

فلسطینی قیدی

پاک صحافت فلسطینی اسیران کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی احمد ابو علی کو اسرائیلی جیل کے اندر شہید کیا گیا۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ فلسطینی قیدی کی بگڑتی ہوئی صحت کے باوجود اسرائیلی جیل حکام نے اسے طبی امداد فراہم نہیں …

Read More »

اقوام متحدہ: شام میں زلزلے کے متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی تحفظات کو ایک طرف رکھنا چاہیے

شام

پاک صحافت اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ترجمان نے بدھ کی رات کہا ہے کہ شام میں زلزلہ کے متاثرین کی مدد کے لیے سیاسی تحفظات کو ایک طرف رکھنا چاہیے۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، “رولا امین” نے اس قطری چینل کے ساتھ …

Read More »

وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو ان کے  حقوق دیے جائیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں  بہت بیروزگاری اور مہنگائی بڑھ چکی ہے، وقت آ گیا ہے کہ لوگوں کو حقوق دیے جائیں۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں 80 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، برآمدات بڑھانا ہوں گی، …

Read More »