Tag Archives: صحت

عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کا بروقت تعاون مثالی رہا اور امید ہے ڈبلیو …

Read More »

انیل کپور نے اپنی بڑھتی عمر پر قابو پالیا، مگر کیسے؟

انیل کپور

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے کس طرح اپنی بڑھتی عمر پر قابو پایا ہے؟ کیا آپ ان کی فٹنس کے راز کو جانتے ہیں؟  تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ  اداکار انیل کپور نے یوگا کی مدد سے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شعبہ صحت میں بہتری کے لئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس سے صحت کے شعبے میں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہ صحت …

Read More »

بلوچستان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ ہو کر امن خراب کرنے والے عناصر کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت)  وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ  بلوچستان کے نوجوان تعلیم سے آراستہ ہو کر صوبے کا امن خراب کرنے والے عناصر کی سازشوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں، طلباء الرٹ رہتے ہوئے ریاست مخالف مشتبہ سرگرمیوں پر نظر رکھیں کیونکہ ملک …

Read More »

حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کی عوام کو صحت کے شعبے میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھرپور کوشش کررہی ہے اور دن رات کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ڈویژنل انتظامیہ کو نشتر 2 کی مقررہ مدت …

Read More »

ہمارا دین تمام معاملات میں توازن کا درس دیتا ہے، عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر  صحت  اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہمارا دین نا صرف اس معاملے میں بلکہ تمام معاملات میں توازن کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ج کی کانفرنس کا مقصد آبادی کو بڑھنے سے روکنا نہیں ہے  بلکہ …

Read More »

پاکستان اور ایران کے درمیان صحت کے شعبوں میں کام کرنے پر اتفاق

پاکستان ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے صحت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے عوام کے مفاد میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ دونوں ممالک صحت کے شعبے میں تعلقات کو مزید فروغ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سویٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں جاری ورلڈ ہیلتھ …

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال میں داخل

شاہ سلمان

ریاض {پاک صحافت} سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جدہ کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے یہ رپورٹ دی ہے تاہم اس نے اس حوالے سے مزید تفصیلات نہیں بتائیں، نہ ہی شاہ سلمان کی صحت کے بارے میں اور …

Read More »

یوکرین میں جنگ؛ عالمی ادارہ صحت ماسکو کے خصوصی دفتر کی بندش کا جائزہ لے رہا ہے

سازمان جہانی

پاک صحافت عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ایڈرونم کے یوکرین کے دورے کے عین وقت، تنظیم کے یورپی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ اپنے بیشتر اراکین کی طرف سے منظور شدہ قرارداد کے مسودے پر غور کرے گا۔ ہفتہ کو پاک صحافت کے مطابق، …

Read More »

دنیا بھر میں کورونا سے 1.5 کروڑ اور صرف بھارت میں 47 لاکھ افراد ہلاک، ڈبلیو ایچ او

لاش

پاک صحافت عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں اب تک تقریباً 15 ملین افراد کورونا کی وبا سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ یہ اس وبا سے مرنے والوں کی بتائی گئی تعداد سے تین گنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس سے ہونے والی …

Read More »