Tag Archives: سیکیورٹی

کراچی میں نیو ایئر کے موقع پر دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں، اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سال نو کی جشن کی تیاریاں جاری ہیں، اور دوسری جانب سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کردیئے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی فریئر …

Read More »

پنجاب نے وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگ لیں

پاک فوج

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے وفاق سے عام انتخابات میں سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے پاک فوج کی خدمات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں فوج کی خدمات کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھا جا رہا ہے، یہ فیصلہ کل وزیراعلی کی …

Read More »

کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

رینجرز

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر سندھ میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص کے زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں کراچی پولیس چیف خادم حسین …

Read More »

گوگل کروم میں سنگین سکیورٹی کمزوری کا انکشاف، براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کے مقبول ترین ویب براؤزر کروم میں خطرناک ترین سکیورٹی کمزوری دریافت ہوئی ہے۔ درحقیقت یہ سکیورٹی کمزوری اتنی زیادہ خطرناک ہے کہ کمپنی نے فوری طور پر ویب براؤزر کو اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق CVE-2023-7024 …

Read More »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکہ

ثاقب نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکہ ہے، معاملے کی مزید …

Read More »

وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک ہے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کی سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق بیان تشویشناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ حکومت تشویش اور خوف پھیلانے کی بجائے اپنی ذمہ داری پوری کرے۔حکومت بتائے کہ …

Read More »

واٹس ایپ کا بہترین فیچر آخرکار فیس بک میسنجر کا حصہ بن گیا

(پاک صحافت) فیس بک میسنجر دنیا کا دوسرا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم تصور کیا جاتا ہے اور اب اس میں واٹس ایپ کے اہم ترین فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میسنجر میں کالز اور چیٹس کو بائی ڈیفالٹ اینڈ …

Read More »

الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن میں فورسز کی تعیناتی یقینی بنانے کیلئے سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن میں پاک فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اسٹیٹک تعیناتی کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب …

Read More »

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز

مردان (پاک صحافت) پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کا اہم دہشت گرد سکیورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مردان ریجن میں کامیاب آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کا اہم دہشت گرد پکڑ لیا جس کی نشاندہی پر …

Read More »

8 فروری کے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات 2024 میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی سے متعلق وزرات داخلہ سے جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ 27 نومبر تک چاروں …

Read More »