ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے گھر کے گیراج میں دھماکہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کےگھر کے گیراج میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے گھر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، کریکر دھماکہ ہے، معاملے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان کریکر پھینک کر فرار ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے