‏لاہور میں میڈیکل سٹی کا منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا، وزیر اعظم

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏لاہور میں میڈیکل سٹی کے منصوبےکی تعمیر پر تقریباً 50 ارب روپے لاگت آئے گی یہ منصوبہ دنیا کے کسی بھی میڈیکل سٹی کے ہم پلہ ہوگا اس میں بہترین جنرل ہسپتال، یونیورسٹی، ٹریننگ سنٹر، ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ اور اسکے علاوہ میڈیکل سٹی کے جتنے بھی لوازمات ہیں وہ یہاں ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پورے پاکستان میں اگر کوئی صوبائی حکومت کام کر رہی ہے تو وہ مریم نواز کی صوبائی حکومت ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اگر کوئی صوبائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے